مصباح الدجیٰ یونیورسٹی

تعلیمات قرآن و اھل بیت علیہم السلام

کیا آپ بھی سفرِ ایران ۲۰۲۴ کا حصہ بننا چاہتے ہیں؟

امیدواروں کے لیے مختصر درخواست

درخواست فارم پُر کریں

اپنی بنیادی معلومات، تعلیم اور نمایاں صلاحیتیں درج کریں۔ یہ مختصر معلومات ہمیں مختلف تعلیمی دوروں، مختصر کورسز اور ڈگری پروگرامز کے لیے موزوں امیدوار منتخب کرنے میں مدد دیں گی۔

1
بنیادی معلومات
2
تعلیم و صلاحیت

آپ کس پروگرام میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

آپ ایک، دو یا تمام تین پروگرام منتخب کر سکتے ہیں۔

براہِ کرم کم از کم ایک پروگرام منتخب کریں۔

ذاتی معلومات

اپنا مکمل نام درج کریں۔

مصباح الدجیٰ یونیورسٹی کے موجودہ طالب علم نہ ہوں تو اسے خالی چھوڑ سکتے ہیں۔

ملکی کوڈ کے ساتھ درست واٹس ایپ نمبر درج کریں۔

ایران کے سابقہ سفر کے متعلق انتخاب کریں۔

عراق کے سابقہ سفر کے متعلق انتخاب کریں۔

زیارات، تعلیم یا کسی دوسرے مقصد سے کیے گئے سابقہ دورے شامل کریں۔

متعلقہ زبانیں منتخب کریں۔

کم از کم ایک زبان منتخب کریں۔

دیگر منتخب کردہ زبان کا نام درج کریں۔

دوسری شہریت کے متعلق جواب منتخب کریں۔

دوسری شہریت کا نام درج کریں۔

تعلیم، پیشہ اور نمایاں صلاحیت

صرف وہ معلومات دیں جو انتخاب میں حقیقی طور پر مددگار ہوں۔

تعلیمی پس منظر

اپنی اعلیٰ ترین تعلیم منتخب کریں۔

اپنی تعلیم کا شعبہ درج کریں۔

اپنے نتیجے کا نظام منتخب کریں۔

اپنا تازہ ترین یا اعلیٰ ترین ڈگری کا نتیجہ درج کریں۔

اپنے تعلیمی ادارے کا نام درج کریں۔

آپ کا پیشہ یا ذمہ داری

ایک سے زیادہ انتخاب کیے جا سکتے ہیں۔

منتخب کردہ دیگر پیشہ درج کریں۔

دینی، سماجی اور قومی خدمات

اگر آپ نے ملتِ تشیع، مسجد، امام بارگاہ، تنظیم یا فلاحی سرگرمی میں عملی خدمت انجام دی ہے تو مناسب انتخاب کریں۔ یہ اعزاز کا دعویٰ نہیں بلکہ آپ کی عملی ذمہ داری اور تجربے کو سمجھنے کے لیے ہے۔

نمایاں صلاحیت یا امتیاز

یہ مکمل حصہ اختیاری ہے۔ متعلقہ انتخاب کرنے پر لنک یا مختصر تفصیل کا خانہ ظاہر ہوگا، لیکن اسے پُر کیے بغیر بھی درخواست جمع کی جا سکتی ہے۔

اختیاری0 / 1200

اہم وضاحت: یہ درخواست ۱۰ تا ۱۲ روزہ تعلیمی وزٹ، مختصر کورس اور ایرانی یونیورسٹی کے ڈگری پروگرام—تمام اختیارات کے لیے ہے۔ درخواست جمع کرنے یا منتخب ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی پروگرام سو فیصد مفت ہوگا۔ سفر، ویزا، رہائش، کورس یا یونیورسٹی فیس اور دیگر اخراجات شامل ہو سکتے ہیں، جن کی حتمی تفصیل متعلقہ پروگرام کے اعلان کے وقت بتائی جائے گی۔ آپ کی فراہم کردہ معلومات مختلف پروگرامز کے لیے موزوں امیدواروں کے انتخاب میں معاون ہوں گی۔

آپ کی معلومات صرف انتخابی عمل کے لیے استعمال ہوں گی۔
۱۵ جون ۲۰۲۲

حرمِ مطہّر حضرت امام رضا علیہ السلام

مشہد مقدس

مصباح الدجی یونیورسٹی کے ڈیلیگیشن نے حرمِ مطہّر حضرت امام رضا علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کرنے کے لیے 3 دن سرائے مجمع جہانی مشہد مقدس میں قیام کیا۔

۱۲ جون ۲۰۲۲

زیارتِ سردابِ مقدس حرم حضرت معصومہ قم ع

مصباح الدجی یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن نے قم المقدس کے دورہ کے دوران جب مؤسسہ بیان کے مسئول جناب حجۃ الاسلام سید ابراھیم ملکی سے ملاقات کی تو انہوں نے فرمایا کہ میں آپ کو ایک انمول گفٹ دینا چاہتا ہوں۔

۱۲ جون ۲۰۲۲

ملاقات: علامہ امین شہیدی

مؤسسہ کوتاہ مدّت، قم المقدس

مؤسسہ کوتاہ مدّت قم المقدس میں حجۃ الاسلام و المسلمین جناب علامہ امین شہیدی صاحب سے ملاقات ہوئی۔ وہ چند گھنٹے پہلے ہی پاکستان سے قم المقدس تشریف لائے تھے۔

۹ جون ۲۰۲۲

پذیرایی در دانشگاه اهل بیت، تہران

شاندار استقبال اور قیام

مصباح الدجی یونیورسٹی کا اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن دانشگاہ اہل بیت ؑ تہران کی دعوت پر جب تہران ائرپورٹ پہنچا تو دانشگاہ کے مسئولین نے ڈیلیگیشن کا پُر تپاک استقبال کیا۔

۱۰ جون ۲۰۲۲

ملاقات: آیت اللہ رضا رمضانی

مدیر کل مجمع جہانی اہل البیتؑ، تہران

مصباح الدجی یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن نے تہران کے دورے کے دوران مجمع جہانی اہل البیت تہران کے مدیر کل سے دانشگاہ اہل بیت میں ملاقات کی۔

۹ جون ۲۰۲۲

علمی نشستیں اور لیکچرز

دانشگاہ اہل بیتؑ کیمپس، تہران

مصباح الدجی یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن نے تہران میں دانشگاہ اہل بیتؑ کے کیمپس میں اپنے قیام کے دوران مایہ ناز سکالرز سے مختلف موضوعات پر لیچرز سے استفادہ کرنے کا بھی موقع ملا۔ ہر لیکچر کے آخر میں سوال و جواب کا سلسلہ بھی انتہائی مفید رہا۔

۹ جون ۲۰۲۲

تہران یونیورسٹی کا تعلیمی دورہ

مصباح الدجی یونیورسٹی کا ڈیلیگیشن جب تہران یونیورسٹی پہنچا تو یونیورسٹی کے مسئولین نے بہت پرتپاک انداز سے ڈیلیگیشن کا استقبال کیا۔ ڈیلیگیشن نے سب سے پہلے لائبریری دیکھی۔

۸ جون ۲۰۲۲

لیکچر: ڈاکٹر آلِ یمین

تہران یونیورسٹی، ایران

مصباح الدجی یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن نے تہران کے دورے کے دوران تہران یونیورسٹی کا وزٹ کیا تو وہاں پر جناب ڈاکٹر آل یمین صاحب کے لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔

۸ جون ۲۰۲۲

تہران شہر کی سیر

مصباح الدجی یونیورسٹی کے ڈیلیگیشن کو تہران شہر کی سیر کا موقع ملا۔ تہران جمہوریہ ایران کا دار الحکومت ہے، ایک انتہائی خوبصورت شہر جس کی سرکاری زبان فارسی اور سرکاری مذہب شیعہ اثنا عشری ہے۔

۸ جون ۲۰۲۲

برج میلاد (Milad Tower)

ایران کا بلند ترین بُرج

مصباح الدجی یونیورسٹی کے ڈیلیگیشن کو برجِ میلاد کی سیر کا بھی موقع ملا۔ برج میلاد یا مینار میلاد ایران کا سب سے بلند بُرج ہے جو دارالحکومت تہران میں واقع ہے۔

۸ جون ۲۰۲۲

روضہ امام خمینی ؒ

مصباح الدجی یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن نے تہران کے دورے کے دوران وقتاً فوقتاً کئی بار زیارت کی کیونکہ ڈیلیگیشن کا قیام اس کے قریب ہی دانشگاہ اہل بیت ؑ میں تھا۔

۹ جون ۲۰۲۲

بہشتِ زہراءؑ

مصباح الدجی یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن نے تہران کے دورے کے دوران بہشت زہراءؑ قبرستان کی زیارت کی۔

۹ جون ۲۰۲۲

زیارت: حرم بی بی شہر بانو ؒ

شہرِ رے، ایران

مصباح الدجی یونیورسٹی کا ڈیلیگیشن ایران کے قریب حرمِ حضرت بی بی شہر بانو کی زیارت کے لیے شہرِ رے پہنچا۔ ایک پہاڑی پر یہ حرم موجود ہے۔

۹ جون ۲۰۲۲

ڈیفینس میوزیم، تہران

باغ موزہ دفاع مقدس

مصباح الدجی یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن نے تہران کے دورے کے دوران ڈیفینس میوزیم (باغ موزہ دفاع مقدس) کا وزٹ کیا۔ یہ ایران اور ایشیا کا سب سے بڑا میوزیم ہے۔

۱۱ جون ۲۰۲۲

مؤسسہ کوتاہ مدّت، قم المقدس

مؤسسہ کوتاہ مدّت قم المقدس کے مسئولِ محترم جناب آقای حسین مرادی دولت آبادی صاحب نے مصباح الدجی یونیورسٹی کے ڈیلیگیشن کی آمد پر ان کا بہت گرم جوشی سے استقبال کیا۔

۱۱ جون ۲۰۲۲

لیکچر: آقای سوادی

مؤسسہ کوتاہ مدت، قم المقدس

مصباح الدجی یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن نے قم المقدس کے دورہ کے دوران مؤسسہ کوتاہ مدت میں جناب حجۃ الاسلام و المسلین آقای سوادی کے لیکچر سے استفادہ کیا۔

۱۲ جون ۲۰۲۲

مسجد مقدس جمکران

مصباح الدجی یونیورسٹی کے ڈیلیگیشن کے لیے مسجد جمکران کی انتظامیہ نے خصوصی اہتمام کیا ہوا تھا۔

۱۳ جون ۲۰۲۲

مدرسہ امیرالمومنین (ع)

مصباح الدجی یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن نے قم المقدس کے دورے کے دوران مدرسہ امیر المؤمنینؑ کے مسئول محترم سے ملاقات کی۔

۱۲ جون ۲۰۲۲

مدرسہ المہدیؑ، قم المقدس

مصباح الدجی یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن نے قم المقدس کے دورے کے دوران مدرسہ المہدیؑ کے رئیس حاج آقای محسنی سے ملاقات کی۔

۱۲ جون ۲۰۲۲

مؤسسہ مھارتی بیان، قم المقدس

مہارتی بیان قم المقدس کے مسئولِ محترم جناب آقای سید ابراہیم ملکی صاحب نے مصباح الدجی یونیورسٹی کے ڈیلیگیشن کی آمد پر ان کا بہت گرم جوشی سے استقبال کیا۔

جون ۲۰۲۲

حرم مطہّر میں میڈیا کوریج اور تاثرات

مشہد مقدس ایران میں حرم مطہّر حضرت امام رضا علیہ السلام کے احاطے میں مصباح الدجی یونیورسٹی کی میڈیا ٹیم نے ڈیلیگیشن کے شرکاء کے انٹرویو کیے۔

واٹس ایپ پر بات کریں