مصباح الدجیٰ یونیورسٹی

تعلیمات قرآن و اھل بیت علیہم السلام






Most Popular Language Course

فارسی لینگوئیج کورس

کورس کا تعارف

آپ گھر بیٹھے ایران کے بہترین اساتذہ سے دنیا کے جدید لرننگ مینجمنٹ سسٹم کے ساتھ صرف 6 مہینے میں فارسی سیکھ سکتے ہیں۔

اس نظام میں آن لائن و آف لائن کلاسز کے ساتھ ساتھ آن لائن و آف لائن امتحانات بھی شامل ہیں جب کہ سٹوڈنٹس کا ایک وٹس ایپ گروپ بنایا جاتا ہے جہاں وہ اپنے فارسی کے اُستاد اور کلاس فیلوز کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہتے ہیں اور کسی بھی مشکل کی صورت میں مدد لے سکتے ہیں۔

اس کورس میں فارسی لکھنے، پڑھنے، سننے اور بولنے پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔

Why Choose This Course

امتیازی خصوصیات

آف لائن ویڈیو لیکچرز

ہر درس کے آف لائن لیکچرز اور گفتگو (Conversation) بہتر بنانے کے لیے آف لائن ویڈیوز بنائی گئی ہیں جنہیں سٹوڈنٹس کسی بھی وقت دیکھ یا ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

لائو کلاسز اور شفاہی امتحان

سٹوڈنٹس کی اپنے ایرانی استاد کے ساتھ ہفتے میں دو لائو کلاسز ہوتی ہیں جس میں بولنے اور سننے پر خاص توجہ دی جاتی ہے۔

جدید LMS کا استعمال

یونیورسٹی کے جدید لرننگ مینجمینٹ سسٹم کی مدد سے سٹوڈنٹس 24 گھنٹوں میں کسی بھی وقت اپنے درس سن سکتے ہیں اور اپنے آف لائن امتحانات دے سکتے ہیں۔

تجربہ کار ایرانی اساتذہ

اس کورس میں تدریس کرنے والے اساتذہ 10 سال سے زیادہ ایران کی معتبر یونیورسٹیز میں فارسی پڑھانے کا تجربہ رکھتے ہیں۔

آڈیو کتب برائے لہجہ

لہجے اور الفاظ کی صحیح آدائگی کے لیے آڈیو میں تمام کتب کو ریکاڈڈ فارم میں مہیا کیا جاتا ہے تاکہ درست فارسی بولی جا سکے۔

واٹس ایپ گروپس

ہر کلاس کا وٹس ایپ پر الگ گروپ بنایا جاتا ہے جس میں نہ صرف اسائنمنٹس ہوتی ہیں بلکہ سٹوڈنٹس کسی بھی وقت اپنے کلاس فیلوز یا اُستاد سے بات کر سکتے ہیں۔

موبائل اپلیکیشنز

فارسی سیکھنے کے لیے سٹوڈنٹس کو مختلف موبائل اپلیکیشنز بھی دی جاتی ہیں جن کی مدد سے ایرانی کتب، فلم، اور سیریل وغیرہ دیکھ اور سن سکتے ہیں۔

فارسی سے فارسی جدید نظام (Direct Method)

مصباح الدجیٰ یونیورسٹی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ 15 سے زیادہ زبانوں اور ملکوں کے سٹوڈنٹس اس کے اس سلیبس سے استفادہ کر چکے ہیں۔ جس کی وجہ سے کلاس میں اردو سے فارسی یا انگلش سے فارسی کی بجائے فارسی سے فارسی کے جدید نظام کو اپنایا گیا ہے۔

Practical Results & Lectures

سٹوڈنٹس کی کارکردگی اور نمونہ تدریس

یقینًا کسی نئی زبان پر مکمل عبور حاصل کرنے کے لیے ایک طویل عرصہ درکار ہوتا ہے۔ مگر ہمارے طریقہ تدریس کے ذریعے کم وقت میں بھی بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے۔

کینڈا کے سٹوڈنٹ

پہلی کتاب کی اسائنمنٹ

پاکستان کے سٹوڈنٹ

تیسری کتاب کی اسائنمنٹ

Conversation: My Country

Sample Lecture

Lecture 19 of Book 2

Sample Lecture

Course Dashboard

کورس کے مشمولات

ویڈیو لیکچرز

Video Lectures

آڈیو لیکچرز

Audio Lectures

پی ڈی ایف کتب

PDF Books

زبان: فارسی

Farsi Language

اسائنمنٹس

Assignments

کوئز ٹیسٹ

Quizzes

زبانی امتحان

Oral Exam

فائنل امتحان

Final Exam

سرٹیفکیٹ

Certificate

آن لائن کورس

Online Access

Finalize Your Admission

"There is no Admission or Examination fee.
Join 950+ students worldwide."

ابھی داخلہ لیں اور فارسی زبان سیکھیں

yes Monthly Membership
06 Months
0 Students

Registration Step

داخلہ فارم پُر کریں
Rated 5/5 by Students