مصباح الدجیٰ یونیورسٹی

تعلیمات قرآن و اھل بیت علیہم السلام






University Misbahudduja Testimonials
Testimonials

آراء و تاثرات

اکابرین، علماء اور طلباء کی نظر میں مصباح الدجیٰ یونیورسٹی

مراجع عظام کے تاثرات

آقای رہبر آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

(مدظلہ العالی)

مستقبل پر دقیق نظر، علمی مدیریت میں تحول و تبدیلی کا پروگرام... حوزات علمیہ کی ضرورتوں کے مطابق مناسب منصوبہ بندی، مستقبل کے لئے منصوبہ سازی... جدید ترین ٹیکنالوجی اور سریع ترین تبدیلیوں کے پیش نظر رشد اور ترقی کی شاہراہ پر گامزن رہنے کے لئے بنیادی ضروریات میں سے ہے۔

آیۃ اللہ العظمی آقای ناصر مکارم شیرازی

(مدظلہ العالی)

تبلیغ آئمہ اطہار علیہم السلام میں جامعہ مصباح الدجیٰ اس دور کی اہم ضرورت ہے۔ آقای پروفیسر غلام صابر اور ان کے ساتھیوں کی توفیقات میں اضافہ کے لیے ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔

آیۃ اللہ العظمی آقای سید باقر شیرازی

(مدظلہ العالی)

پاکستان میں جامعہ مصباح الدجیٰ... بہت زیادہ قابل مسرت ہے اور انشاء اللہ یہ جامعہ ان آثار مہمہ میں سے ہے جو مفید ہوتے ہیں... اس زمانے میں اور آیندہ زمانوں میں مسئلہ امامت و ولایت کی تبلیغ و اشاعت کی بہت اہمیت ہے۔

آیۃ اللہ العظمی آقای نوری ہمدانی

جامعہ مصباح الدجیٰ کے سلسلے میں پروفیسر غلام صابر کی خدمات قابل تحسین ہیں بہت جلد محبان اہل بیت پر اس جامعہ کے مفید اثرات ظاہر ہوں گے۔

آیۃ اللہ العظمی آقای صافی گلپائیگانی

جامعہ مصباح الدجیٰ کے فاصلاتی طریقہ تدریس و تبلیغ کے متعلق جان کر بہت خوشی ہوئی۔ میں امیدوار ہوں کہ ملت تشیع میں اس کا اہم کردار رہے گا۔

Scholars Opinions

علمائے کرام کی آراء

Allama Muhammad Amin Shaheedi

علامہ محمد امین شھیدی

خوش قسمتی سے مصباح الدجی یونیورسٹی کو ایک امتیاز حاصل ہے کہ اس ادارے نے پاکستان میں مختلف کورسز کروائے... ہمارے نوجوان، چاہے وہ بچے ہوں یا بچیاں، اُن کے پاس ایک موقع ہے کہ وہ اس طرح کے اداروں سے، اور خصوصاً مصباح الدجی یونیورسٹی کے ورچوئل پروگرام سے استفادہ کر سکیں۔

Allama Raja Nasir Abbas Jafari

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ڈیجیٹل دور میں دینی تعلیم کو منظم، مستند اور عام فہم انداز میں پیش کرنا ایک بڑا چیلنج ہے۔ مصباح الدجیٰ یونیورسٹی نے یہ ذمہ داری احسن انداز میں نبھائی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ ایسے اداروں کا وجود قوم کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔

Allama Syed Ali Raza Rizvi

علامہ سید علی رضا رضوی

مصباح الدجیٰ یونیورسٹی کا نصاب تحقیقی بنیادوں پر مرتب کیا گیا ہے۔... میں سمجھتا ہوں کہ یہ پلیٹ فارم علماء، خطباء اور عام مومنین سب کے لیے ایک متوازن اور قابلِ اعتماد علمی مرکز ہے۔ اس دور میں جہاں ہر طرف انتشار ہے، ایسے ادارے امید کی کرن ہیں۔

Student Success Stories

طلباء و طالبات کے تاثرات

"I must say that learning at Misbah-Ud-Dujja University has given me all that I needed for a true and clear insight into our basic faith... With this background of personal experience, I can confidently say that Misbah-Ud-Dujja University is second to none of internationally recognized seats of learning, practicing online education."

Masooma Hussain

Masooma Hussain (U.K)

Associate Alima Student, M.A Education

میں گورنمنٹ کالج آف کامرس ٹوبہ ٹیک سنگھ میں انگلش پروفیسر ہوں۔ جب ہمیں مصباح الدجی یونیورسٹی کے بارے میں پتا چلا تو میں سمجھتا تھا کوئی عام سا شارٹ کورس ہوگا، ہمیں نہیں پتا تھا کہ اتنی اچھی یونیورسٹی ہے جس کا اتنا بہترین اور منفرد نظام ہے۔

  • اس کا درس و تدریس کا طریقہ انتہائی اچھا ہے، بالکل TOEFL کے معیار کا۔
  • اس میں Brainstorming اور AVA Technique (آڈیو ویژول ایڈز) کا استعمال کیا جاتا ہے۔
  • کتابوں (جیسے صحیح بخاری، مسلم) کا اصلی صفحہ دکھا کر عبارت پڑھائی جاتی ہے۔
  • تجوید کے قواعد باریکیوں کے ساتھ بتائے جاتے ہیں اور اساتذہ تلفظ کی بہترین فیڈ بیک دیتے ہیں۔
  • ان کا سٹوڈنٹس کو سمجھانے کا انداز بہت شفیق اور مہربان ہے۔
Professor Mohsin Raza Ali

پروفیسر محسن رضا علی

انگلش پروفیسر، ٹوبہ ٹیک سنگھ

"Misbba Hudduja University is the sole university of Millat-e-Ja,afriyya which is departing the teachings of Muhammad-o-Aal-e-Muhammad to the momineen of remote areas through LMS system, a very modern and standardized system. The syllabus of the Course is very Comprehensive and up to the mark."

Barjees Kosar

Barjees Kosar (U.K)

Masters in International Relations & Law

میں نے کراچی سے بائیو کمیسٹری میں ماسٹرز اور M.Phil کرنے کے بعد میڈیکل یونیورسٹی میں بطور لیکچرار جاب شروع کی۔ مجھے دینی تعلیم کی کمی کا احساس تھا... مجھے بہت خوشی ہوئی جب مجھے اس پہلی شیعہ آن لائن یونیورسٹی کا پتہ چلا۔ الحمدللہ! یہاں ٹیچنگ کے ساتھ بہت اچھے طریقے سے میری دینی تعلیم جاری ہے۔

میرا پیغام: خود کو ہلاکت سے بچانے اور امام زمانہؑ کے ظہور کی راہ ہموار کرنے کے لیے مصباح الدجیٰ یونیورسٹی کا حصہ بنیں اور دینی تعلیم حاصل کریں۔

Syeda Tatheer Fatima

سیدہ تطہیر فاطمہ

لیکچرار (میڈیکل یونیورسٹی)، پشاور