سترہ محرم الحرام
17 محرم الحرام 953 ہجری قمری کو عظیم فقیہ اور دانشور بہاء الدین عاملی المعروف شیخ بہائی (رح) نے لبنان کے شہر بعلبک میں آنکھ کھولی..........
سولہ محرم الحرام
166 سال قبل 16 محرم سنہ 1260 ھ ق کو امیر عبدالقادر الجزائری کو فرانسیسیوں کے خلاف مسلسل پندرہ سال کی جد و جہد کے بعد گرفتار کرلیا گیا.........
پندرہ محرّم الحرام
15 محرّم الحرام 589 ہجری قمری کو مشہور عالم دین اور محدّث علی بن موسی بن جعفر المعروف سیّد ابن طاووس (رح) عراق کے شہر حلّہ میں پیدا ہوئے......
عاشور کے آخر وقت کی زیارت
اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَاوَارِث آدَمَ صَفْوَۃِ اللّٰہِ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَاوَارِث نُوْحٍ نَّبِیِّ اللّٰہِ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَاوَارِث اِبْرَاھِیْمَ خَلِیْلِ اللّٰہِ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَاوَارِث مُوْسٰی کَلِیْمِ اللّٰہِ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَاوَارِث عِیْسٰی رُوْحِ اللّٰہِ اَلسَّلامُ عَلَیْکََ......
زیارت وارث
لسَّلاٰمُ عَلَیْکَ یٰا وَارِثَ آدَمَ صَفْوَۃِ اللّٰہِ اَلسَّلاٰمُ عَلَیْکَ یٰا وَارِثَ نُوْحٍ النَّبِیِّ اللّٰہِ اَلسَّلاٰمُ عَلَیْکَ یٰا وَارِثَ اِبْرٰاھِیمَ خَلِیْلِ اللّٰہِ اَلسَّلاٰمُ عَلَیْکَ یٰا وَارِثَ مُوسیٰ کَلِیْمِ اللّٰہِ اَلسَّلاٰمُ عَلَیْکَ یٰا وَارِثَ......
زيارت ناحيہ مقدسہ
علامہ مجلسی (رہ) بحار الانوار میں تحریر فرماتے ہیں : شیخ مفید نے روایت کی ہے کہ جب کبھی روز عاشورا حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرنا چاہیں تو آنحضرت علیہ السلام کی قبر مطہر کے پاس کھڑے ہوکر کہیں ......
دعائے علقمہ
بسم اللہ الرحمن الرحيم
يَا اللَّہُ يَا اللَّہُ يَا اللَّہُ يَا مُجِيبَ دَعْوَۃِ الْمُضْطَرِّينَ يَا كَاشِفَ كُرَبِ الْمَكْرُوبِينَ يَا.....
 زیارت عاشورا
خدا وند عالم اپنی ذات اقدس کی قسم کھا کر کہتا ہے کہ جو شخص امام حسین علیہ السلام کی زیارت اس زیارت (عاشورا) کے ساتھ دور سے یا نزدیک سے کرے میں اس کی زیارت کو قبول کروں گا اور اس کی ہرآرزو کو پورا کروں گا چاہے .....
 اعمال شب دہم محرم
یہ شب ،قیامت کی شب ہے ۔اس شب سید الشہداءامام حسین علیہ السلام اپنے انصار و اقرباءکے ساتھ ساری رات خدا کی عبادت میں مشغول تھے ۔ روز دہم شہادت کا دن ہے اس کی تیاریاں کر رہے تھے ۔یعنی پوری رات شب .....
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
جو پیاس وسعت میں بے کراں ہے سلام اس پر , ہر اک غلامی ہے آدمیّت کی نا تمامی , کیا صرف مسلمان کو پیارے ہیں حسین , شاه است حسین پادشاه است حسین .....
ماہ میلاد عشق محرم الحرام کی پہلی شب
نہ جانے کیا راز ہے کہ ماہ محرم سال کا پہلا مہینہ ہے، شاید راز یہ ہو کہ عزت و عظمت، قیام و جہاد کی گروی ہے اور زندگی صرف خون کے سائے میں بامعنی ہوجاتی ہے۔ .....
کربلا پر وہابیوں کا حملہ
ابتداسے ہی آل سعوداور عراقیوں میں جو اس زمانہ میں عثمانی بادشاہ کے تحت تھے ، لڑائی جھگڑے ہوتے رہتے تھے اور وہابی لوگ عراق کے مختلف شہروں پر حملہ کرتے رہتے تھے،....
دوسری محرّم الحرام

دوسری محرّم سن 61 ھ۔ق کو نواسۂ رسول حضرت امام حسین (‏ع) اپنے خاندان اور ساتھیوں کے ہمراہ کربلا پہنچے ۔حضرت امام حسین (ع)...

یکم محرّم الحرام

بعض مورخین کے بقول ہجرت نبوی (ص) سے 6 سال قبل یکم محرم کے دن ، حضور اکرم (ص) اور آپ (ع) کے اصحاب و انصار کے بائیکاٹ کے لئے کفّار قریش نے معاہدہ کیا .........

حضرت امام مہدی (ع) كے ظھور پر زندہ دلیلیں

چند سال قبل كینیا (افریقہ) كے ایك باشندے بنام ابو محمد نے ادارہ رابطہ عالم اسلامی سے حضرت مہدی (ع) كے ظھور كے بارے میں سوال كیا تھا۔ .........

ظھور كی خاص علامتیں

یہ ایك حقیقت ہے ك جب بھی كسی معاشرے میں انقلاب كے لئے زمین ھموار ھوتی ہے تو غلط افوا ہیں پھیلانے والوں، فریب كاروں، حیلہ گروں اور جھوٹے دعوے داروں كی تعداد بڑھ جاتی ہے۔ .........

زمانۂ غیبت میں وجودِ امام كا فائدہ

حضرت مھدی عجل اللہ فرجہ كی غیبت كا جب تذكرہ ھوتا ہے تو یہ سوال ذھنوں میں كروٹیں لینے لگتا ہے كہ امام یا رھبر كا وجود اسی صورت میں مفید اور قابل استفادہ ہے جب وہ نگا ہوں كے سامنے ھو اور اس .........

انتظار کے پھلو

خود انسان میں مختلف پھلو پائے جاتے ھیں: ایک طرف تو نظری (تھیوری) اور عملی (پریکٹیکل) پھلو اس میں موجود ھے اور دوسری طرف اس میں ذاتی اور اجتماعی پھلو بھی پایا جاتا ھے .........

منتظرین کی ذمّہ داریاں

دینی رھبروں کے ذریعہ احادیث اور روایات میں ظھور کا انتظار کرنے والوں کی بھت سی ذمّہ داریاں بیان ھوئی ھیں، ھم یھاں پر ان میں سے چند اھم ذمّہ داریاں کو بیان کرتے ھیں۔ .........

امام زمانہ کے منتظرین کا نمونہ عمل

جس وقت امام علیہ السلام کی معرفت اور ان کے خوشنماجلوے ھماری نظروں کے سامنے ھوں گے تو اس مظھر کمالات کو نمونہ قرار دینے کی بات آئے گی۔ .........

ماہ ربیع الاوّل کے اعمال

بعثت کے تیرہویں سال اسی رات حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ کو ہجرت کا آغاز ہوا، اس رات آپ غارثور میں پوشیدہ رہے اور حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اپنی .........

شہادتِ مسلم بن عقیل

حضرت امام علیہ السلام دربارِ ولید کی طرف روانہ ہونے لگے تو بنی ہاشم کے جوانوں نے کہا کہ آقا! ہم آپ کو اکیلا تو نہیں جانے دیں گے۔ .........

شہادتِ حبیب ابن مظاہر

یہ وہ سب تھے جو بنی ہاشم کے علاوہ تھے۔ امام حسین علیہ السلام نے اُن کو بلایا نہ تھا، سوائے ایک حبیب ابن مظاہر کے، باقی لوگ سب ساتھ ہوگئے تھے، یہ سمجھ کر کہ یہ سفر وہی ہے جس کے بعد آپ مدینہ نہ آئیں گے۔ ... ... .

امام حسين (ع) کا دورانِ جواني

دوسرا دور پيغمبر اکرم (ص) کي وفات کے بعد سے امير المومنين کي شہادت تک کا پچيس سالہ دور ہے۔ اِس ميں يہ شخصيت، جوان، رشيد، عالم اورشجاع ہے ، جنگوں ميں آگے آگے ہے، عالم اسلام کے بڑے بڑے کاموں ميں ... ... .

امام حسين کا دورانِ غربت

سيد الشہدا کي حيات کا تيسرا دور، امير المومنين کي شہادت کے بعد کا دور ہے، يعني اہل بيت کي غربت و تنہائي کا دور۔ امير المومنين کي شہادت کے بعد امام حسن اور امام حسين مدينے تشريف لے آئے۔حضرت علي ... ... .

امام حسین (ع) کا اپنی شہادت کے بارے میں آگاہ ہونا 

سوال :کیا حضرت سید الشہداء علیہ السلام مکہ سے کوفہ کی طرف اپنے سفر میں آگاہ تھے کہ وہ شہید ہو جائیں گے؟دوسرے الفاظ میں ،کیا حضرت امام حسین علیہ السلام شہادت کی غرض سے عراق کی طرف روانہ ہوئے تھے ... ... .

مباہلہ کی مختصر تاریخ

ہجرت کا نواں سال ہے، مکہ معظمہ اور طائف فتح ہو چکا ہے؛ یمن ،عمان اور اس کے مضافات کے علاقے بھی توحید کے دائرے میں آ چکے ہیں اس بیچ حجاز اور یمن کے درمیاں واقع عیسائیوں کے علاقہ نجران ـ جنہیں ... ... .

عید مباہلہ پر خصوصی اشاعت

عبدالرحمان بن كثير نے جعفر بن محمد، ان كے والد بزرگوار كے واسطہ سے امام حسن (ع) سے نقل كيا ہے كہ مباہلہ كے موقع پر آيت كے نازل ہونے كے... ... .

شہادتِ شہزادہ علی اکبر

عزادارانِ حسین ! امام حسین کا یہ فرزند پروردگارِ عالم نے ایک نعمت دی تھی امام حسین کو۔ یہ وہ فرزند تھا کہ تمام کتب تاریخ میں یہ ہے کہ سر سے پاؤں تک یہ معلوم ہوتا تھا کہ رسول ہیں۔ ... .

شہادتِ شہزادہ علی اصغر

عاشورا کے دن میں ملک میں جابجا جھولے نکالے جارہے ہیں۔ شبیہ جھولے کی نکالی جارہی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ لوگ یاد کرلیں کہ ایک شیر خوار بچہ بھی تھا جس کا جھولا خالی ہوگیا تھا۔ امام حسین علیہ السلام کے اِن بچوں ... .

زندگی نامہ حضرت فاطمہ زہرا سلام الله علیہا

ا آپ کی مشہور کنیت ام الآئمۃ، ام الحسنین، ام السبطین اور امِ ابیہا ہے۔ ان تمام کنیتوں میں سب سے زیادہ حیرت انگیز ام ابیھا ھے، یعنی اپنے باپ کی ماں، یہ لقب اس بات کا ترجمان ھے ...

واقعہ غدیر کی لافانیت کےمزید دلائل

اس تاریخی واقعہ کی اھمیت کےلئے اتنا ھی کافی ھے کہ 110 صحابیوں نے اسے نقل کیا ھے ......

غدیر کا تاریخی واقعہ ایک ابدی حقیقت

ان حساس لمحات میں اذان ظھر کی آواز سے تمام صحرا گونج اٹھا ، اور لوگ نماز ظھر کےلئے آمادہ ھوئے ......

غدیر کا واقعہ لافانی و جاودانی ھے

خدائے تعالیٰ کا حکیمانہ ارادہ یہی تھا کہ غدیر کا تاریخی واقعہ تمام زمانوں اور صدیوں میں ایک زندہ تاریخ کی صورت میں باقی رھے ......

غدیر خم تاریخ اسلام کا ایک اہم واقعہ

رسول اکرم (ص) نے فرمایا : جس جس کا میں مولیٰ ہوں اس اس کے یہ علی(ع) مولا ہیں اے اللہ اس کو دوست رکھ جو علی کو دوست رکھے اوراس کو دشمن رکھ جو علی کو دشمن رکھے ۔ ......

مسجد نبوی میں فاطمہ زھرا (ع) کا تاریخ ساز خطبہ

ا حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کا مسجد نبوی میں تاریخ ساز خطبہ شیعہ وسنی دونوں فریقوں نے متعدد طریقوں سے نقل کیا ہے کہ جس کی سند کا سلسلہ زید بن علی تک پهونچتا ہے ، اس طرح کہ انھوں نے ......

امام محمد باقر عليہ السلام کي سيرت کے نکات

امام محمد باقر(ع) اپني تمام تر عظمتِ علمي اور خدائي طاقت کے باوجود، جو کہ پروردگار نے آپ (ع) کو عطا کي تھي، متواضع ترين انسان تھے ......

جنابِ سکینہ کا زندانِ شام میں انتقال

جب زائرین شام سے کربلا جاتے ہیں تو سکینہ انہیں پیغام دے کر کہتی ہیں کہ میرے بابا سے کہنا کہ آپ کو پردیسی سکینہ بہت یاد کرتی ہے۔ ......

توہین کا سامنا کیا مگر حجاب کو اختیار کیا

محترمہ زھرا گونزالس ایک امریکی شیعہ مسلمان ہیں ۔ انہوں نے ایک مراسم بنام جشنوارہ دختران آفتاب میں مغربی ممالک کی مسلمان خواتین کے لیۓ حجاب کے متعلق پائی جانے والی مشکلات کے متعلق بات کرتے ہوۓ ......

مناظرہ امام جعفر صادق علیہ السلام و ابو حنیفہ

ا ابن ابی لیلیٰ سے منقول ہے کہ مفتی وقت ابوحنیفہ اور میں بزم علم حکمت صادق آل محمد ، حضرت امام جعفر صادق۔ میں وارد ہوئے ۔ ......

امام(ع) کي عمومي مرجعيت

اس زمانے کے تمام سياہ دل اور شيطان صفت دشمنوں کي پھيلائي ہوئي تاريکي کے باوجود آپ(ع) کا وجودِ ذي جود اس طرح نور پھيلاتا تھا کہ کوئي اس کا انکار نہيں کر سکتا تھا۔ ......

علي عليہ السلام کي متوازي شخصيت

امير المومنين علي عليہ السلام کي ذات ايک بہت بڑے اوقیانوس کے چھپے ہوئے کنارے کي طرح ہے کہ ايک انسان کے لئے جس کا پوري طرح سے احاطہ کرنا ناممکن ہے آپ جس طرف سے بھي فضيلت کے اس سمندر......

امام جعفر صادق عليہ السلام کا دور

امام محمد باقر عليہ السلام کا دور بھي ختم ہوا اور ١١٤ ھ سے امام جعفر صادق ٴ کي امامت شروع ہوئي اور ١٤٨ ھ تک جاري رہي۔ ......

امام رضاعلیہ السلام اور ولایت عہدی كا منصب

امون الرشید، ہارون الرشید عباسی كا بیٹا جو كہ خلافت كی كرسی پربیٹھا تھا، اس نے ارادہ كرلیا كہ كہ امام رضا كومدینے سے ”مرو“ خراسان بلایا جائے اور ان كی علمی اور اجتماعی موقعیت سے استفادہ كرت......

حضرت فاطمہ کا انصار سے خطاب کے آثار

آپ کے اس خطبہ کا اثرلوگوں پر خاص طور سے انصارپر بھت هوا، کیونکہ یہ خطبہ واقعیت اور صداقت پر مبنی تھا اور اس خطبہ میں قرآن کریم اور سنت نبوی سے دلائل پیش کئے گئے تهے ......

سجدہِ شکر میں امام رضا علیہ السلام کی دعا

محمد بن اسماعیل بن بزیع اور سلیمان بن جعفر کہتے ہیں کہ ہم امام رضا علیہ السلام کے پاس گئے جبکہ امام رضا علیہ السلام سجدئہ شکر میں تھے اور امام رضا علیہ السلام کا سجدہ ذرا لمبا ہوگیا۔ پھر امام رضا علیہ السلام نے سجدہ سے سر اٹھایا۔ ...

   
 
7 6 5 4 3 2 1