Misba-hudduja University
Islamic education at your doorstep
حرف آغاز آراء انتظامیہ کونسلز کوآرڈی نیٹرز سلیبس داخلے کتب نتائج داخلہ فارم تصا ویر آڈیو ویڈیو خبریں رابطہ
  اصلی صفحہ > اقوال زری
 

23/12/2010

سولہ محرم الحرام

 

166 سال قبل 16 محرم سنہ 1260 ھ ق کو امیر عبدالقادر الجزائری کو فرانسیسیوں کے خلاف مسلسل پندرہ سال کی جد و جہد کے بعد گرفتار کرلیا گیا ۔امیر عبدالقادر کی ناکامی کی ایک وجہ یہ تھی کہ ان کے پاس الجزائر کے اندر جد و جہد کے لئے کوئی مرکز نہیں تھا اور پورا الجزائر فرانسیسیوں کے قبضے میں تھا ۔ عبدالقادر مجبورا´الجزائر کے سرحدی علاقوں اور مراکش سے فرانسیسیوں کے خلاف جد و جہد کرتے رہے ۔ لیکن چونکہ مراکش کا بادشاہ بھی فرانس کے زیر اثر تھا اس لئے اس نے عبدالقادر کو ان کی جد و جہد سے روک دیا اور ملک سے باہر نکال دیا ۔ ان کو نو سال تک فرانس میں قید رکھا گیا اور انہیں اپنے ملک واپس نہ پلٹنے کی شرط پر آزاد کردیا گیا
 
۱
۱
   
Site Meter
 

 

Designed by: Shauzab Ali

Copyright © 2004-2010. All right Reserved Misbahudduja University