فوائد
ورڈ، ایکسل، پاور پوائنٹ وغیرہ میں
بنی ہوئی یونیکوڈ اردو فائلوں کو خوبصورت نستعلیق فونٹ میں
پڑھا جا سکتا ہے۔
جی میل، ہاٹ میل، یاہو سمیت کسی بھی
سروس سے موصول ہونے والی اُردو ای میل پڑھنا ممکن ہو جاتا
ہے۔
اردو ویب سائٹس زیادہ دیدہ زیب نظر
آتی ہیں اور انہیں خوبصورت میں فونٹ بآسانی پڑھا جا سکتا
ہے۔
اُردو فونٹس :
ڈاؤنلوڈنگ
علوی نستعلیق فونٹ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
اُردو فونٹس : اِنسٹالیشن
فونٹس کی ڈاؤنلوڈ کردہ فائلوں کو اَن زِپ کریں اور اندر سے حاصل ہونے والی فائلوں کو فونٹس کے فولڈر
میں کاپی کر دیں۔
کریں۔ refresh اب انٹر نیٹ براو زر کو
اب آپ ہماری ویب سائٹ کا متن با آسانی پڑھ سکتے ہیں۔
|