خوش آمدید

 

 

 

مصباح الدجی یونیورسٹی کے کورس ایسوسی ایٹ عالم / عالمہ میں یہ 8 کتب شامل ہیں

 

 

 

کورس کا دورانیہ 6 ماہ ہے اور اس کی تقسیم کچھ اس طرح سے کی گئی ہے

چھٹے مہینے

چھوتھے اور پانچھویں مہینے

تیسرے مہینے

پہلے اوردوسرے مہینے

 

 

 

 

 

کورس میں نمبروں کی ترتیب کچھ یوں ہے

ماہانہ مشق و عملی امتحان

10 فیصد

ہفتہ وار معروضی سوالات

10 فیصد

فائنل امتحان

50 فیصد

مڈ ٹرم امتحان

30 فیصد

 

 

 ہر کتاب کا ہر ہفتے سٹوڈبٹس کا معروضی سوالات پر مشتمل ٹیسٹ ہو گا اس ٹیسٹ میں 4 قسم کے سوالات ہو سکتے ہیں

01) Multiple Choice        2) Multiple Correct      3) True / False      4) Sort Answers

 

 

معلم تجوید کے ہفتہ وار ٹیسٹ میں سٹوڈنٹس کو اپنی آواز رکارڈ کر کے سنڈ کرنی ہو گی

جس کو سننے کے بعد معلم اپنی آواز میں ہی اس پر ریمارکس دیں گے

 

 

ہر مہینے سٹوڈنٹس کو پوچھے گئے سوالات کے جواب پر مشتعمل مشق جمع کروانی ہو گی

 

 

سٹوڈنٹس کو عملی امتحان بھی دئے جائیں گے جس میں کسی موضوع پر دلائل سے گفتگوں کرنا ہو گی

 

 

top
Copyright © 2004-2017. All right Reserved Misbahudduja University