Misba-hudduja University
Islamic education at your doorstep
حرف آغاز آراء انتظامیہ کونسلز کوآرڈی نیٹرز سلیبس داخلے کتب نتائج داخلہ فارم تصا ویر آڈیو ویڈیو خبریں رابطہ
  اصلی صفحہ > خبریں
  12/11/2010

خانہ کعبہ کا پردہ کل تبدیل کیا جائے گا

سعودی عرب کے کلینڈر کے مطابق کل نو ذی الحجہ یوم عرفہ کو خانہ کعبہ کو ایرانی شہر کاشان کے گلاب سے دھویا جائے گا اور اس کے بعد خانہ کعبہ پر نیا پردہ چڑھایا جائے گا۔

 

مصباح الدجی خبررساں ایجنسی نے حج سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے کلینڈر کے مطابق کل نو ذی الحجہ یوم عرفہ کو خانہ کعبہ کو ایرانی شہر کاشان کے گلاب سے دھویا جائے  گا اور اس کے بعد خانہ کعبہ پر نیا پردہ چڑھایا جائے گا۔ یہ پردہ خالص حریر اور کالے  رنگ کا ہے جس پر قرآنی آیات  سونے اور چاندی کی تاروں سے نقش ہیں۔

اس پردہ کی بناوٹ میں دسیوں کلو گرما سونا اور چاند لگایا جاتا ہے۔ اس پردہ کا طول 14 میٹر اور عرض 95 سینی میٹر ہے جو مربع شکل میں 14 قطعات پر مشتمل ہے۔ اس پردہ کا کپڑا ہر سال کوئی ایک اسلامی ملک ہدیہ کرتا ہے اور پہلا پردہ  بھی اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے۔

 

 
۱
۱
   
Site Meter
 

 

Designed by: Shauzab Ali

Copyright © 2004-2010. All right Reserved Misbahudduja University