Misba-hudduja University
Islamic education at your doorstep
حرف آغاز آراء انتظامیہ کونسلز کوآرڈی نیٹرز سلیبس داخلے کتب نتائج داخلہ فارم تصا ویر آڈیو ویڈیو خبریں رابطہ
  اصلی صفحہ > خبریں
  12/23/2010

عزاداران امام حسین (ع) کےخلاف بے بنیاد مقدمات کی مذمت کرتے ہیں

 

انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عزاداران مولا حسین (ع) کے خلاف بلا جواز درج کیے جانے والے مقدمات خارج کیے جائیں۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور دیگر راہنماﺅں نے پنڈ دادن خان اور ساہیوال (سرگودھا) میں عاشورہ کے روز ہونے والی علم مبارک کی بے حرمتی اور عزاداران مولا حسین (ع) کے خلاف توہین رسالت (ص) ایکٹ کے تحت بے بنیاد مقدمات کے اندارج پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ علم پاک کی بے حرمتی کے مرتکب عناصر کے  خلاف سخت  ترین کاروائی عمل میں لائی جائے اور عزاداران مولا حسین (ع) کے خلاف بلا جواز درج کیے جانے والے مقدمات خارج کیے جائیں۔

 

 

 
۱
۱
   
Site Meter
 

 

Designed by: Shauzab Ali

Copyright © 2004-2009. All right Reserved Misbahudduja University