Misba-hudduja University
Islamic education at your doorstep
حرف آغاز آراء انتظامیہ کونسلز کوآرڈی نیٹرز سلیبس داخلے کتب نتائج داخلہ فارم تصا ویر آڈیو ویڈیو خبریں رابطہ
  اصلی صفحہ > خبریں
  06/12/2010

عرب ممالک میں جمہوریت کامطالبہ

 

اہم عرب شخصیتوں نے، عرب ممالک میں جمہوریت کامطالبہ کیاہے۔

ارناکی رپورٹ کےمطابق خلیج فارس تعاون کونسل کی رکن تقریباپچاس ثقافتی اورعلمی شخصیتوں نےآج اس کونسل کےسربراہوں کےنام خط لکھ کرعرب ممالک میں قوانین اور انسانی حقوق سے متصادم بلوں کی اصلاح اور آزاد بلدیاتی اور پارلیمانی انتخابات کےانعقاد کی ضرورت پرزوردیاہے۔
خلیج فارس تعاون کونسل کاسربراہی اجلاس ، آج ابوظہبی میں ہورہاہے جوکل تک جاری رہےگا۔ اس اجلاس کامقصد عراق ، سوڈان ، لبنان اورسومالیہ کےمسائل اورعلاقائی ممالک کےایٹمی مسئلےکاجائزہ لیناہے۔
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر اوربحرین خلیج فارس تعاون کونسل کےرکن ممالک ہیں۔

مآخذ : ابنا

 
۱
۱
   
Site Meter
 

 

Designed by: Shauzab Ali

Copyright © 2004-2009. All right Reserved Misbahudduja University