Misba-hudduja University
Islamic education at your doorstep
حرف آغاز آراء انتظامیہ کونسلز کوآرڈی نیٹرز سلیبس داخلے کتب نتائج داخلہ فارم تصا ویر آڈیو ویڈیو خبریں رابطہ
  اصلی صفحہ > خبریں
  06/12/2010

صہیونی ریاست اور بعض عرب ملکوں کےخفیہ تعلقات

 

بعض عرب ممالک اور صہیونی ریاست کےتعلقات میں فروغ آرہاہے۔

واشنگٹن ٹائمز نےاپنی ایک رپورٹ میں صہیونی ریاست کےساتھ بعض عرب ممالک کےخفیہ تعلقات کےبارےمیں لکھاہےکہ صہیونیوں کےعرب ممالک کےساتھ ہمیشہ خفیہ تعلقات رہے ہيں تا ہم عرب ممالک بظاہر صہیونی ریاست سے دشمنی کا اظہار کرتے ہیں۔
واشنگٹن ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے بالخصوص سعودی عرب، قطر، عمان اورمتحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات ہیں جو اسے تسلیم نہيں کرتے۔

بشکریہ از ریڈیو تہران
.....
وکی لیکس نے عرب ممالک کو ایران کےمد مقابل اعلانیہ موقف اپنانے پر مجبور کرنے کی نیت سے حال ہی میں بعض دستاویزات شائع کی ہیں جن کے مطابق عرب ممالک کے صہیونی ریاست کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں اور ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق صہیونیوں، امریکیوں اور بعض عرب ممالک کے حکمرانوں کا موقف بھی کسی حد تک یکسان ہے جبکہ غزہ اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے سلسلے میں بھی ان عرب ممالک کا موقف صہیونی ریاست اور امریکہ سے زیادہ قریب ہے۔

مآخذ : ابنا

 
۱
۱
   
Site Meter
 

 

Designed by: Shauzab Ali

Copyright © 2004-2009. All right Reserved Misbahudduja University