Misba-hudduja University
Islamic education at your doorstep
حرف آغاز آراء انتظامیہ کونسلز کوآرڈی نیٹرز سلیبس داخلے کتب نتائج داخلہ فارم تصا ویر آڈیو ویڈیو خبریں رابطہ
  اصلی صفحہ > اقوال زری
  16/11/2010

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال

 

حضرت لقمان حکيم کے آقا نے ان سے ايک مرتبہ کہا بکري ذبح کرکے اس کے دو بہترين حصے ميرے پاس لے آئو، انہوں نے بکري ذبح کي اوراس کے دل اور زبان اس کے پاس لے کے گئے، آقا نے پھر حکم ديا ايک بکري ذبح کرکے اس کے دو بدترين ٹکڑے ميرے پاس لائو۔

انہوں نے بکري ذبح کي اور اس مرتبہ بھي اس کے دل و زبان اس کے پاس لے کے گئے۔

آقا نے کہا۔۔۔۔۔يہ کيا دونوں مرتبہ يہي لے کر آئے۔۔۔۔۔

حضرت حکيم نے فرمايا ميرے آقا دل و زبان تو ان سے بہتر جسم کا کوئي اور عضو نہيں ہوسکتا اور اگر يہ بگڑ جائيں تو ان سے بدتر کوئي عضو نہيں ہوسکتا، يہ بہتر رہيں تو بہترين ہيں ، بد تر ہوجائین تو بدترين ہيں

 

 
۱
۱
   
Site Meter
 

 

Designed by: Shauzab Ali

Copyright © 2004-2010. All right Reserved Misbahudduja University