تہران شہر کی سیر

8 جون 2022 : مصباح الدجی یونیورسٹی کے ڈیلیگیشن کو تہران شہر کی سیر کا موقع ملا۔ تہران جمہوریہ ایران کا دار الحکومت ہے۔ تہران کی سرکاری زبان فارسی ہے اور سرکاری مذہب شیعہ اثنا عشری ہے۔ تہران ایک انتہائی خوبصورت شہر ہے۔ زير زمين ريل گاڑی کا سفر بہت ہی دیدنی ہے۔

تہران شہر

top
Copyright © 2004-2017. All right Reserved Misbahudduja University