• Student posted comment on unit 2 years ago

    Student Imdad Hussain posted comment on unit معلم تجوید (اول) – درس 15

    • کافی دفعہ کوشش کر چکا ہوں پر شفاہی امتحان کی ریکارڈنگ کیسے کرنی ہے یہ سمجھ نہیں آ تا اور وقت ختم ہو جاتا ہے 0 مارکس آتے ہیں ۔ٹیسٹ پاس نہیں ہوتا۔کوئی اس مسئلے کا حل ہو تو بتا دیں کوئی یونیورسٹی کو کئی میسیج کر چکا کہ حل بتا دیں گائیڈ کر دیں پر کو اس کے متعلق رہنمائی نہیں دی گئی۔ اب ٹیسٹ 6 ھفتے تک پہنچ چکا ہے پر میرا مسئلہ ابھی بھی تیسرے سبق پر ہے۔ بہت پریشان ہو ں