• Parveen Talib posted an update 5 years, 9 months ago

    یا علی مدد۔ یونیورسٹی کی طرف سے میرے اکاونٹ کے نوٹس بورڈ میں فیس کے لیے میل آئی ہے اس کے مطابق میرے پانچ ماہ کی فیس اپڈیٹ نہیں ہے جب کے میں نے جنوری 2019 تک فیس کلیر کی ہوئی ہے جس کا TID No.004514292287 ۔مہربانی کر کے میری جنوری تک کی فیس اپڈیٹ کریں ۔شکریہ پروین طالب