جناب آقای حسین مرادی دولت آبادی نے ڈیلیگیشن کا استقبال کیا
11 جون 2022 : مؤسسہ کوتاہ مدّت قم المقدس کے مسئولِ محترم جناب آقای حسین مرادی دولت آبادی صاحب نے مصباح الدجی یونیورسٹی کے ڈیلیگیشن کی آمد پر ان کا بہت گرم جوشی سے استقبال کیا۔ انہوں نے مؤسسہ کی کاکردگی بیان کرنے کے ساتھ ساتھ فضائل محمد و آل محمد علیہم السلام اور خصوصاً ولایت حضرت علی علیہ السلام پر بہت تفصیل سے روشنی ڈالی۔ انہوں نےاس بات پر بھی زور دیا کہ مصباح الدجی یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کو حوزہ علمیہ قم المقدس کے ساتھ مسلسل ارتباط رکھنا چاہیے۔ انہیں حوزہ کے تعلیمی پروگرامز میں مناسب سہولتیں دی جائیں گی۔
آئی ٹی ہیڈ مصباح الدجی یونیورسٹی جناب شوذب علی صاحب نے یونیورسٹی کے آئی ٹی پروگرامز کا اجمالی ذکر کیا اور فارسی سے اردو اور اردو سے فارسی ٹرانسلیشن کے فرائض بھی انجام دیے۔

11 اکتوبر, 2022
Other Latest News
Calendar
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | ||||
4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 |
11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 |
18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 |