اہل بیت ؑ یونیورسٹی تہران کا دورہ

9 جون 2022 : مصباح الدجی یونیورسٹی کا اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن دانشگاہ اہل بیت ؑ تہران کی دعوت پر جب تہران ائرپورٹ پہنچا تو دانشگاہ کے مسئولین نے ڈیلیگیشن کا پُر تپاک استقبال کیا۔ پھر تمام مہمانوں کو دانشگاہ کے مین کیمپس میں لایا گیا۔ وہیں پر تین دن قیام تھا۔ اعلیٰ رہائش اور پُرتکلف کھانے کا انتظام کیا جاتا تھا۔اسی کیمپس میں مختلف موضوعات پر دنیا کے مایہ ناز سکالرز کے لیکچرز سے استفادہ کرنے کا بھی موقع ملا۔

پذیرایی در

دانشگاه اهل بیت تہران

اہل بیت یونیورسٹی تہران میں

ناشتے کے مناظر

top
Copyright © 2004-2017. All right Reserved Misbahudduja University