9 جون 2022 : مصباح الدجی یونیورسٹی کا اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن دانشگاہ اہل بیت ؑ تہران کی دعوت پر جب تہران ائرپورٹ پہنچا تو دانشگاہ کے مسئولین نے ڈیلیگیشن کا پُر تپاک استقبال کیا۔ پھر تمام مہمانوں کو دانشگاہ کے مین کیمپس میں لایا گیا۔ وہیں پر تین دن قیام تھا۔ اعلیٰ رہائش اور پُرتکلف کھانے کا انتظام کیا جاتا تھا۔اسی کیمپس میں مختلف موضوعات پر دنیا کے مایہ ناز سکالرز کے لیکچرز سے استفادہ کرنے کا بھی موقع ملا۔
24 ستمبر, 2022
Other Latest News
Calendar
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | ||||
4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 |
11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 |
18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 |