مڈ ٹرم امتحانات

اسلام علیکم یا علیؑ مدد

ڈیٹ شیٹ

وقت دن کتاب
کلام خدا
وضوء رسول
ہمارے عقائد
معلم تجوید
اپنی تمام کتب کے امتحان کے لیے دن اور وقت کا انتخاب کرنے کے بعد پر کلک کریں

معزز طلباء و طالبات: آپ کے مڈٹرم امتحانات کا سلیبس مندرجہ ذیل ہے۔

کل نمبر سلیبس کتاب
30 (مکمل کتاب (8 درس وضوء رسول
30 پہلی 8 آیات کلام خدا
30 (مکمل کتاب (7 درس ہمارے عقائد
30 پہلے 40 سبق معلم تجوید

پیپر پیٹرن

  • وضو رسول، کلام خدا اور ہمارے عقائد میں 10 غلط درست سوالات، 10 کثیر الانتخاب سوال (چار میں سے ایک درست جواب) اور 5 ایک سے زیادہ درست جوالات
  • معلم تجوید میں 15 نمبر کا شفاہی امتحان جبکہ 15 نمبر کا معروضی امتحان ہو گا

نمبروں کی تقسیم

  • غلط درست سوال: 1 نمبر
  • کثیر الانتخاب سوال: 1 نمبر
  • ایک سے زیادہ درست جواب والا سوال: 2 نمبر
  • معلم تجوید میں ایک 2 شفاہی امتحان ہوں گے، ایک شفاہی امتحان 5 نمبر جبکہ دوسرا 10 نمبر کا ہو گا

نوٹ: آپ کے مڈٹرم امتحانات میں کوئی بھی نئیا سوال شامل نہیں کیا جائے گا بلکہ تمام سوالات کا انتخاب آپ کے ہفتہ وار امتحانات کے سوالات سے کیا جائے گا۔ ہر سٹوڈنٹ کا پیپر دوسرے سے مختلف ہو گا اور سوالات کا انتخاب پورے سلیبس میں سے پروگرامینگ کے زریعے رنڈملی کیا جائے گا۔

top
Copyright © 2004-2017. All right Reserved Misbahudduja University