مسجد جمکران قم المقدس کی زیارت

12 جون 2022 : مصباح الدجی یونیورسٹی کے ڈیلیگیشن کے لیے مسجد جمکران کی انتظامیہ نے خصوصی اہتمام کیا ہوا تھا۔

مسجد جمکران

 تمام شرکاء نے تعقیبات اور مناجات میں بھر پور حصّہ لیا اوراپنے اور اپنے عزیزواقارب کے لیے دعائیں کیں۔ آخر میں یونیورسٹی کی میڈیا ٹیم نے تمام اراکین کے انٹرویو بھی کیے۔

top
Copyright © 2004-2017. All right Reserved Misbahudduja University