امام خمینی ؒ کے گھر(قم المقدس) کا وزٹ

12 جون 2022 : مصباح الدجی یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن نے قم المقدس کے دورے کے دوران آقای امام خمینیؒ کے گھر کا وزٹ کیا۔

امام خمینی ؒ کا گھر

 مدرسہ کوتاہ مدت کے استاد محترم نے گھر کے تمام حصّوں کو دیکھایا اور امام کی روز مرہ کی مصروفیات پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

top
Copyright © 2004-2017. All right Reserved Misbahudduja University