حرم بی بی شہر بانو ؒ کی زیارت

9 جون 2022 : مصباح الدجی یونیورسٹی کا ڈیلیگیشن ایران کے قریب حرمِ حضرت بی بی شہر بانو کی زیارت کے لیے شہرِ رے پہنچا۔ ایک پہاڑی پر یہ حرم موجود ہے۔ دیکھتے ہی بہت سے سوال ذہن میں آتے ہیں۔

پہاڑی پر اس تدفین کی کیا مصلحت تھی؟ بی بی اس جگہ پر کیسے تشریف لائیں؟ انتہائی غمگین حالت میں تمام شرکاء نے فریضۂ نماز کے بعد اپنی تعقیبات ادا کیں۔

top
Copyright © 2004-2017. All right Reserved Misbahudduja University