لیکچرز: اہل بیت ؑ یونیورسٹی تہران

9 جون 2022ء : مصباح الدجی یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن نے تہران میں دانشگاہ اہل بیتؑ کے کیمپس میں اپنے قیام کے دوران مایہ ناز سکالرز سے مختلف موضوعات پر لیچرز سے استفادہ کرنے کا بھی موقع ملا۔ ہر لیکچر کے آخر میں سوال و جواب کا سلسلہ بھی انتہائی مفید رہا۔

قرآن از نگاه مستشرقین

دکتر علیزاده موسوی

جایگاه زن از دیدگاه شهید مطهری

خانم دکتر لاریجانی

تاریخ صدر اسلام

دکتر شجاعی پور

فلسفہ و کلام اسلامی

دکتر نظری 

top
Copyright © 2004-2017. All right Reserved Misbahudduja University