درس 1
- اثباتِ نبوت (قَالَ:وَاٰدَمُ بَیْنَ الرُّوْحِ وَالْجَسَدِ )
- مقصد ِ بعثت (اِنَّ اللّٰہَ بَعَثَنِیْ لِتَمَامِ مَکَارِمِ الْاَخْلاَقِ وَ…….)
- پانچ فضیلتیں (اُعْطِیْتُ خَمْسًا لَّمْ یُعْطَھُنَّ اَحَدٌ قَبْلِیْ……….)
- نورِ نبیؐ سے شام کے محلات کا روشن ہونا۔ (…….وَ قَدْ خَرَجَ لَھَا نُوْرٌ اَضَائَ لَھَا مِنْہُ قُصُوْرُ الشَّامِ)
- قیامت کے دن صاحبِ شفاعت (وَ صَاحِبَ شَفَاعَتِھِمْ غَیْرَ فَخْرٍ)
درس 2
- تخلیقِ نور ِنبی و علی علیھماالسلام (کُنْتُ اَنَا وَ عَلِیٌّ نُوْرًا بَیْنَ یَدَیِ اللّٰہِ
- بحقِ پنجتن ؑپاک حضرت آدم ؑکی توبہ کی قبولیت ۔ (سَأَلَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَّعَلِیٍّ وَّ فَاطِمَۃَ وَّالْحَسَنِ وَّالْحُسَیْنِ ….)
- حضرت محمد مصطفیٰ ؐ اور حضرت علی ؑ کا ایک شجرہ سے ہونا۔ (……… اَنَا وَ اَنْتَ مِنْ شَجَرَۃٍ وَّاحِدَۃٍ)
- عرش کے ستونوں پر لکھا ہوا کلمہ ( لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مَحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ اَیَّدْتُہٗ بِعَلِیٍّ )
- ولادت ِ علی ؑ در کعبہ ( اَنَّ فَاطِمَۃَ بِنْتَ اَسَدٍ وَلَدَتْ اَمِیْرَ الْمُؤمِنِیْنَ ……..)
درس 3
- حضرت علی ؑ بمنزلۂ کعبہ (اَنْتَ بِمَنْزَلَۃِ الْکَعْبَۃِ تُؤْتٰی وَلَا تَأْتِی)
- حضرت علی ؑنے رسول ؐاللہ کی نماز یاد دلائی۔ ( ذَکَّرَنَا ھٰذَا الرَّجُلُ صَلٰوۃً کُنَّا نُصَلِّیْھَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ……..)
- پنجتن ؑ پاک پر درود کے بغیر دعا رُکی رہتی ہے( اَلدُّعَائُ مَحْجُوْبٌ…….)
- مودتِ اہل بیت علیہم السلام میں حضرت امام شافعی ؒ کے اشعار (یَا اَھْلَ بَیْتِ رَسُوْلِ اللّٰہِ حُبُّکُمْ…………)
- دُم بریدہ درود کی ممانعت (لَا تُصَلُّوْا عَلیَّ الصَّلٰاۃَ البَتْرَائَ…………)
درس 4
- اے اللہ :یہی آل محمد ؑہیں (……….اَللّٰھُمَّ اِنَّ ھٰؤُلَائِ اٰلُ مُحَمَّدٍ)
- میری اس سے جنگ ہے جن سے تم جنگ کرو اور اس سے سلامتی ہے جس سے تم سلامتی رکھو۔ (قَالَ لِعَلِیٍّ وَ فَاطِمَۃَ ….اَنَا حَرْبٌ لِمَنْ حَارَبْتُمْ وَسَلْمٌ..)
- پنجتن ؑپاک سے محبت کرنے والا روز ِقیامت رسولؐ اللہ کے درجہ پر ہوگا۔(مَنْ اَحَبَّنِیْ وَاَحَبَّ ھٰذٰیْنِ وَ اَبَا ھُمَا وَ اُمَّھُمَا کَانَ مَعِیْ فِیْ دَرَجَتِی ….)
- حدیث ِمنزلت (اَنْ تَکُوْنَ مِنِّیْ بِمَنْزِلَۃِ ھَارُوْنَ مِنْ مُّوْسٰی ……….)
- حدیث ِ مؤاخات (اَنْتَ اَخِیْ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰ خِرَۃِ……. )
درس 5
- دعوتِ ذوالعشیرۃ (.. ھَذَا أَخِیْ وَوَصِیِّ وَخِلِیْفَتِیْ فِیْکُمْ … وَاَطِیْعُوْا )
- حضرت علی ؑ مجھ سے ہیں اور میںحضرت علی ؑ سے ہوں اور وہ میرے بعد ہر مؤمن کے ولی ہیں ۔ (اِنَّ عَلِیَّا مِّنِّیْ وَاَنَا مِنْہُ وَوَلِیَّ کُلِّ مُؤْمِنٍ بَعْدِی……)
- حدیثِ غدیر (مَنْ کُنْتُ مَوْلَا ہُ فَعَلِیٌّ مَوْلَاہُ )
- حضور ؐ کے بارہ خلفاء (……. یَکُوْنَ عَلَیْکُمُ اثْنَا عَشَرَ خَلِیْفَۃً ….. )
- حدیثِ ثقلین (اَنَا تَارِکٌ فِیْکُمُ الثَّقَلَیْن……….. )
درس 6
- حدیثِ سفینہ (اَلاَ اِنَّ مَثَلَ اَھْلِ بَیْتِیْ فِیْکُمْ مَثَلُ سَفِیْنَۃِ نُوْحٍ……. )
- میرے اہل بیت ؑ میری امت کے لیے امان ہیں (أَھْلُ بَیْتِیْ أَمَانٌ لِأُمَّتِی.. …)
- اہل بیت ؑ سے محبت کرو میری محبت کی وجہ سے ( اَحِبُّوْا اَھْلَ بَیْتِیْ لِحُبِّی )
- (i) حضرت علی ؑ اور آپ کے شیعہ ہی روز قیامت کامیاب ہوں گے۔ (ii)حضرت علی ؑ جنت اور دوزخ تقسیم کریں گے ( یَا عَلِیُّ اَنْْتَ قَسِیْمُ ..)
- جس نے حضرت علی ؑ کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی ( وَمَنْ اَطَاعَ… )
درس 7
- اے علی ؑ : آپ دنیا اور آخرت میں سردار ہیں (یَاعَلِیُّ اَنْتَ سَیِّدٌ فِی الدُّنیَا..)
- اے اللہ : حق کو اسی طرف پھیر دے جس طرف علی ؑپھریں (اَللّٰھُمَّ اَدِرِ… )
- حضرت علی ؑ قرآن کے ساتھ ہیں اور قرآن علی ؑ کے ساتھ ہے(عَلِیٌّ مَعَ الْقُرْاٰنِ ..)
- حضرت علی ؑکے چہر ے کی طرف نظر کرنا عبادت ہے (اَلنَّظْرُ اِلٰی وَجْہِ …. )
- حضرت محمد ؐ کی ذریّت حضرت علی ؑ کی صلب میں ہے (ذُرِیَّتِیْ فِیْ صُلْبِ .. )
درس 8
- حدیث ِخیبر : حدیثُ الرّا یۃ (لَأُعْطِیَنَّ الرَّایَۃَ غَدًا رَجُلاً یَفْتَحُ عَلٰی. ….)
- حضرت علی ؑ کی محبت گناہوں کو کھا جاتی ہے (حُبُّ عَلِیٍّ یَاْ کُلُ السَیِّئَاتِ ….)
- جس نے حضرت علی ؑ کو چھوڑ دیااس نے مجھے چھوڑ دیا(مَنْ فَارَقَ عَلِیًّا فَارَقَنِیْ .. )
- (i)میں حکمت کا گھر ہوں اور علی ؑاس کا دروازہ ہیں ۔ (اَنَا دَارُ الْحِکْمَۃِ …) (ii)میں علم کا شہر ہوں اور علی ؑ اس کا دروازہ ہیں۔ (أَنَامَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ …)
- ہم میں زیادہ قضاوت جاننے والے حضرت علی ؑہیں۔ (وَأَقْضَانَاعَلِیُّ…..)
درس 9
- ضرت علی ؑ کا خندق کے دن مبارزہ کرنا میری امت کے اعمال سے افضل ہے ۔(لَمُبَارَزَۃُ عَلِیِّ ؑ یَوْ مَ الْخَنْدَقِ أَفْضَلُ مِنْ أَعْمَالِ اُمَّتِیْ ………… )
- حضرت علی ؑسے منافق محبت نہیں رکھے گا اور مؤمن آپ سے بغض نہیں رکھے گا ( لَایُحِبُّ عَلِیًّا مَنَافِقٌ وَّلاَ یُبْغِضُہٗ مُوْمِنٌ )
- حضرت علی ؑ کے تحریر کردہ پروانے کے بغیر کو ئی بھی پل صراط سے نہیں گزرے گا۔ (لاَ یَجُوْزُ أَحَدٌ عَلَی الصِّرَاطِ اِلَّا مَنْ کَتَبَ لَہٗ عَلِیُّ الْجَوَازَ)
- حضرت سیدۃ فاطمہ ؑ جنت کی عورتوں کی سردار ہیں (فَاطِمَۃَ سَیِّدَۃُ نِسَآئِ ..)
- (i) حضرت فاطمہ ؑ میرا ٹکڑا ہے جس نے اسے غضبناک کیا اس نے مجھے غضبناک کیا۔ (فَاطِمَۃُ بَضْعَۃٌمِّنِّیْ فَمَنْ اَغْضَبَھَا اَغْضَبَنِیْ )
(ii) روزِ قیامت ندا آئے گی تم اپنی نظریں جھکالو تا کہ فاطمہؑ بنت محمدؐ گزر جائیں ۔ ( اِذَا کَانَ یَوْْمَ القِیَامَۃِ نَادٰی مُنَادٍ …….. )
درس 10
- حضرت امام حسن ؑ اور حضرت امام حسین ؑ جوانانِ جنت کے سردار ہیں ۔ (اَلْحَسَنُ وَالْحُسَیْنُ سَیِّدَا شَبَابِ اَھْلِ الْجَنَّۃِ……… )
- حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین علیہما السلام میرے دو پھول ہیں۔ (ھُمَا رَیْحَانَتَایَ مِنَ الدُّنْیَا……..)
- اے اللہ : میں اس (حسن ؑ)سے محبت رکھتاہوں تو بھی اس سے محبت رکھ۔ (اَللّٰھُمَّ اِنِّی اُحِبُّہُ فَاَحِبَّہُ…… )
- ’’ حسین ؑمجھ سے ہے اور میں حسین ؑ سے ہوں ‘‘۔(حُسَیْنٌ مِّنِّیْ وَاَنَا … )
- ولادتِ حضرت امام حسین ؑکے بارے میں حضرت امّ الفضل ؓ کا خواب۔
درس 11
- اے ام سلمہ ؓ : جب یہ مٹی خون میں تبدیل ہو جائے تو جان لینا میرا بیٹا شہید کر دیا گیا ہے ۔ ( اِنَّ یَوْمًا یَتَحَوَّلُ فِیْہِ دَمًا…….)
- غمِ حضرت امام حسین ؑ میں حضور ؐکے سر اقد س اور داڑھی میں مٹی ہو نا ۔ (وَ عَلیٰ رَاْسِہٖ وَ لِحْیَتِہِ التُّرَابُ …….)
- شہادتِ حسین ؑ کے دن حضورؐ کے بالوں کا پراگندہ اور پاؤں کا خاک آلود ہ ہونا.(…. اَشْعَثَ اَغْبَرَ بِیَدِہٖ قَارُوْرَۃٌ فِیْھَا دَمٌ………)
- رسول ؐ اللہ کا حضرت خدیجہؑ کی وفات کے بعد بعض اوقا ت بکری ذبح کرنا اورگوشت ان کی سہیلیوں میںتقسیم کرنا۔ (وَرُ بَّمَا ذَبَحَ الشَّاۃَ.. ثُمَّ یَبْعَثُھَا )
- حضورؐ نے حضرت عمرؓ کو حکم دیا ’’اویس قرنی ؓکو کہو وہ تمہارے لیے مغفرت کی دعا کرے ۔‘‘ ( فَمُرُوْہُ فَلْیَسْتَغْفِرْ لَکُمْ ……… )
درس 12
- ’’حضرت امام مہدی علیہ السلام مجھ سے ہیں ۔‘‘ (اَلْمَھْدِیُّ مِنِّیْ ….)
- ’’میں تمہیں مہدی ؑ کی بشارت دیتا ہوں۔‘‘ (اُبَشِّرُکُمْ بِالْمَھْدِیِّ …..)
- ’’جب آسمان سے منادی ندادے گا کہ حق آل محمد ؑکے ساتھ ہے تو مہدی ؑ کا ظہور ہو گا۔‘‘ ( اِذَا نَادٰی مَنَادٍ مِّنَ السَّمَآئِ……)
- حضرت عیسیٰ ؑحضرت امام مہدی ؑ کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔ (فَیُصَلِّیْ خَلْفَ رَجُلٍ مِنْ وُلْدِیْ …….. )
- ’’جب تم مہدی ؑ کو دیکھو تو اس کی بیعت کرو‘‘ (اِذ رَأَیْتُمُوْہٗ فَبَایِعُوْہٗ …..)
حصّہ دوّم
منتخب اشعار در مدحت محمد و آل محمد علیہم السلام
- حضرت حسان بن ثابت ؓ
- حضرت امام شافعی
- حضرت ابن الحدید ؒ
- حضرت جنید بغدادی ؒ
- حکیم شیخ سنائی غزنوی ؒ
- حضرت شیخ فریدالدین عطار ؒ
- حضرت سید لعل شہباز قلندر مروندی ؒ
- حضرت شیخ مصلح الدین سعدیؔ شیرازی ؒ
- حضرت شمس الدین ملک تبریزی ؒ
- حضرت مولانا ئے رومؒ
- حضرت امیر خسرو
- حضر ت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی اوشی ؒ
- حضرت نظام الدین اولیاء محبوب الٰہی ؒ
- خواجہ غریب نواز
- حضرت محمد شمس الدین حافظ شیرازیؒ
- حضرت مخدوم علاو ٔالدّین صابری کلیری
- حضرت نور الدین عبدالرحمن ملاّ جامی ؒ
- حضرت شاہ نعمت اللہ ولی ؒ
- حضرت مرزا غالب دہلوی ؒ
- حضرت سچل سرمست ؒ
- حکیم الا مّت حضرت علامہ اقبال ؒ
فرمان رسول : درس 4 : پارٹ 1درس 4 : پارٹ 2درس 4 : پارٹ 2درس 4 : پارٹ 3درس 4 : پارٹ 4 فرمان رسول : درس چہارم : معروضی سوالات
Course Curriculum
پہلا ہفتہ | |||
پیش لفظ – فرمان رسول | 00:00:00 | ||
فرمان رسول: درس اول – ( پارٹ 1 ) اثباتِ نبوّت | 00:00:00 | ||
فرمان رسول: درس اول – ( پارٹ 2 ) مقصدِ بعثت | 00:00:00 | ||
فرمان رسول: درس اول – ( پارٹ 3 ) پانچ فضیلتیں | 00:00:00 | ||
فرمان رسول: درس اول – ( پارٹ 4 ) نورِ نبیؐ سے شام کے محلات کا روشن ہونا | 00:00:00 | ||
فرمان رسول: درس اول – ( پارٹ 5 ) قیامت کے دن صاحبِ شفاعت | 00:00:00 | ||
فرمان.. رسول : درس اول : معروضی سوالات | 00:14:00 | ||
دوسرا ہفتہ | |||
فرمان رسول : درس دوم – ( پارٹ 1 ) تخلیق نور نبی و علی علیہما السلام | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس دوم – ( پارٹ 2 ) ولادتِ حضرت علی علیہ السلام در کعبہ | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس دوم – ( پارٹ 3 ) عرش کے ستونوں پر لکھا ہوا کلمہ | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس دوم – ( پارٹ 4 ) حضرت محمدصَلَّی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم اور حضرت علی علیہ السلام کا ایک شجرہ سے ہونا | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس دوم – ( پارٹ 5 ) بحقِّ پنجتن پاک علیہم السلام حضرت آدمؑ کی توبہ کی قبو لیت | 00:00:00 | ||
فرمان رسول..: درس دوم : معروضی سوالات | 00:14:00 | ||
تیسرا ہفتہ | |||
فرمان رسول : درس ۳ : پارٹ 1 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس ۳ : پارٹ 2 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس ۳ : پارٹ 3 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس ۳ : پارٹ 4 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس ۳ : پارٹ 5 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول: درس سوم .:. معروضی سوالات | 00:14:00 | ||
چوتھا ہفتہ | |||
فرمان رسول : درس 4 : پارٹ 1 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 4 : پارٹ 2 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 4 : پارٹ 3 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 4 : پارٹ 4 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 4 : پارٹ 5 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول.:. درس چہارم : معروضی سو.الات | 00:14:00 | ||
ہفتہ پنجم | |||
فرمان رسول : درس 5 : پارٹ 01 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 5 : پارٹ 02 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 5 : پارٹ 03 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 5 : پارٹ 04 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 5 : پارٹ 05 | 00:00:00 | ||
فر.مان رسول.: درس پنجم : معروضی سو.الات | 00:14:00 | ||
چھٹہ ہفتہ | |||
فرمان رسول : درس 6 : پارٹ 01 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 6 : پارٹ 02 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 6 : پارٹ 03 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 6 : پارٹ 04 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 6 : پارٹ 05 | 00:00:00 | ||
.فرمان رسول : درس ششم : معروضی سوالات. | 00:14:00 | ||
ساتواں ہفتہ | |||
فرمان رسول : درس 7 : پارٹ 01 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 7 : پارٹ 02 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 7 : پارٹ 03 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 7 : پارٹ 04 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 7 : پارٹ 05 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول. : درس ہفتم : معروضی سوا.لات | 00:14:00 | ||
اٹھواں ہفتہ | |||
فرمان رسول : درس 8 : پارٹ 01 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 8 : پارٹ 02 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 8 : پارٹ 03 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 8 : پارٹ 04 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول : درس 8 : پارٹ 05 | 00:00:00 | ||
فرمان رسول .: درس ہشتم : معروضی سوالا.ت | 00:14:00 |
Course Reviews
No Reviews found for this course.
85 سٹوڈنٹس نے داخلہ لیا