درس  1

  1. اثباتِ نبوت (قَالَ:وَاٰدَمُ بَیْنَ الرُّوْحِ وَالْجَسَدِ )
  2. مقصد ِ بعثت (اِنَّ اللّٰہَ بَعَثَنِیْ لِتَمَامِ مَکَارِمِ الْاَخْلاَقِ وَ…….)
  3. پانچ فضیلتیں (اُعْطِیْتُ خَمْسًا لَّمْ یُعْطَھُنَّ اَحَدٌ قَبْلِیْ……….)
  4. نورِ نبیؐ سے شام کے محلات کا روشن ہونا۔ (…….وَ قَدْ خَرَجَ لَھَا نُوْرٌ اَضَائَ لَھَا مِنْہُ قُصُوْرُ الشَّامِ)
  5. قیامت کے دن صاحبِ شفاعت (وَ صَاحِبَ شَفَاعَتِھِمْ غَیْرَ فَخْرٍ)

 

درس  2

  1. تخلیقِ نور ِنبی و علی علیھماالسلام (کُنْتُ اَنَا وَ عَلِیٌّ نُوْرًا بَیْنَ یَدَیِ اللّٰہِ
  2. بحقِ پنجتن ؑپاک حضرت آدم ؑکی توبہ کی قبولیت ۔ (سَأَلَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَّعَلِیٍّ وَّ فَاطِمَۃَ وَّالْحَسَنِ وَّالْحُسَیْنِ  ….)
  3. حضرت محمد مصطفیٰ ؐ اور حضرت علی ؑ کا ایک شجرہ سے ہونا۔ (……… اَنَا وَ اَنْتَ مِنْ شَجَرَۃٍ وَّاحِدَۃٍ)
  4. عرش کے ستونوں پر لکھا ہوا کلمہ ( لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مَحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ اَیَّدْتُہٗ بِعَلِیٍّ )
  5. ولادت ِ علی ؑ در کعبہ ( اَنَّ فَاطِمَۃَ بِنْتَ اَسَدٍ وَلَدَتْ اَمِیْرَ الْمُؤمِنِیْنَ ……..)

 

درس 3

  1. حضرت علی ؑ بمنزلۂ کعبہ (اَنْتَ بِمَنْزَلَۃِ الْکَعْبَۃِ تُؤْتٰی وَلَا تَأْتِی)
  2. حضرت علی ؑنے رسول ؐاللہ کی نماز یاد دلائی۔ ( ذَکَّرَنَا ھٰذَا الرَّجُلُ صَلٰوۃً کُنَّا نُصَلِّیْھَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ……..)
  3. پنجتن ؑ پاک پر درود کے بغیر دعا رُکی رہتی ہے( اَلدُّعَائُ مَحْجُوْبٌ…….)
  4. مودتِ اہل بیت علیہم السلام میں حضرت امام شافعی ؒ کے اشعار (یَا اَھْلَ بَیْتِ رَسُوْلِ اللّٰہِ حُبُّکُمْ…………)
  5. دُم بریدہ درود کی ممانعت (لَا تُصَلُّوْا عَلیَّ الصَّلٰاۃَ البَتْرَائَ…………)

درس 4

  1. اے اللہ :یہی آل محمد ؑہیں (……….اَللّٰھُمَّ اِنَّ ھٰؤُلَائِ اٰلُ مُحَمَّدٍ)
  2. میری اس سے جنگ ہے جن سے تم جنگ کرو اور اس سے سلامتی ہے جس سے تم سلامتی رکھو۔ (قَالَ لِعَلِیٍّ وَ فَاطِمَۃَ ….اَنَا حَرْبٌ لِمَنْ حَارَبْتُمْ وَسَلْمٌ..)
  3. پنجتن ؑپاک سے محبت کرنے والا روز ِقیامت رسولؐ اللہ کے درجہ پر ہوگا۔(مَنْ اَحَبَّنِیْ وَاَحَبَّ ھٰذٰیْنِ وَ اَبَا ھُمَا وَ اُمَّھُمَا کَانَ مَعِیْ فِیْ دَرَجَتِی ….)
  4. حدیث ِمنزلت (اَنْ تَکُوْنَ مِنِّیْ بِمَنْزِلَۃِ ھَارُوْنَ مِنْ مُّوْسٰی ……….)
  5. حدیث ِ مؤاخات (اَنْتَ اَخِیْ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰ خِرَۃِ……. )

درس 5

  1. دعوتِ ذوالعشیرۃ (.. ھَذَا أَخِیْ وَوَصِیِّ وَخِلِیْفَتِیْ فِیْکُمْ … وَاَطِیْعُوْا )
  2. حضرت علی ؑ مجھ سے ہیں اور میںحضرت علی ؑ سے ہوں اور وہ میرے بعد ہر مؤمن کے ولی ہیں ۔ (اِنَّ عَلِیَّا مِّنِّیْ وَاَنَا مِنْہُ وَوَلِیَّ کُلِّ مُؤْمِنٍ بَعْدِی……)
  3. حدیثِ غدیر (مَنْ کُنْتُ مَوْلَا ہُ فَعَلِیٌّ مَوْلَاہُ )
  4. حضور ؐ کے بارہ خلفاء (…….  یَکُوْنَ عَلَیْکُمُ اثْنَا عَشَرَ خَلِیْفَۃً ….. )
  5. حدیثِ ثقلین (اَنَا تَارِکٌ فِیْکُمُ الثَّقَلَیْن……….. )

 

درس 6

  1. حدیثِ سفینہ (اَلاَ اِنَّ مَثَلَ اَھْلِ بَیْتِیْ فِیْکُمْ مَثَلُ سَفِیْنَۃِ نُوْحٍ…….  )
  2. میرے اہل بیت ؑ میری امت کے لیے امان ہیں (أَھْلُ بَیْتِیْ أَمَانٌ لِأُمَّتِی.. …)
  3. اہل بیت ؑ سے محبت کرو میری محبت کی وجہ سے ( اَحِبُّوْا اَھْلَ بَیْتِیْ لِحُبِّی )
  4. (i) حضرت علی  ؑ اور آپ کے شیعہ ہی روز قیامت کامیاب ہوں گے۔   (ii)حضرت علی ؑ جنت اور دوزخ تقسیم کریں گے   ( یَا عَلِیُّ  اَنْْتَ قَسِیْمُ  ..)
  5. جس نے حضرت علی ؑ کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی ( وَمَنْ اَطَاعَ… )

 

درس 7

  1. اے علی ؑ : آپ دنیا اور آخرت میں سردار ہیں (یَاعَلِیُّ اَنْتَ سَیِّدٌ فِی الدُّنیَا..)
  2. اے اللہ : حق کو اسی طرف پھیر دے جس طرف علی ؑپھریں (اَللّٰھُمَّ اَدِرِ… )
  3. حضرت علی ؑ قرآن کے ساتھ ہیں اور قرآن علی ؑ کے ساتھ ہے(عَلِیٌّ مَعَ الْقُرْاٰنِ ..)
  4. حضرت علی ؑکے چہر ے کی طرف نظر کرنا عبادت ہے (اَلنَّظْرُ اِلٰی وَجْہِ …. )
  5. حضرت محمد ؐ کی ذریّت حضرت علی ؑ کی صلب میں ہے (ذُرِیَّتِیْ فِیْ صُلْبِ .. )

 

درس 8

  1. حدیث ِخیبر : حدیثُ الرّا یۃ (لَأُعْطِیَنَّ الرَّایَۃَ غَدًا رَجُلاً یَفْتَحُ عَلٰی. ….)
  2. حضرت علی ؑ کی محبت گناہوں کو کھا جاتی ہے (حُبُّ عَلِیٍّ یَاْ کُلُ السَیِّئَاتِ ….)
  3. جس نے حضرت علی ؑ کو چھوڑ دیااس نے مجھے چھوڑ دیا(مَنْ فَارَقَ عَلِیًّا فَارَقَنِیْ ..  )
  4. (i)میں حکمت کا گھر ہوں اور علی ؑاس کا دروازہ ہیں ۔ (اَنَا دَارُ الْحِکْمَۃِ …)     (ii)میں علم کا شہر ہوں اور علی  ؑ اس کا دروازہ ہیں۔  (أَنَامَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ …)
  5. ہم میں زیادہ قضاوت جاننے والے حضرت علی ؑہیں۔ (وَأَقْضَانَاعَلِیُّ…..)

 

درس 9

  1. ضرت علی ؑ کا خندق کے دن مبارزہ کرنا میری امت کے اعمال سے افضل ہے ۔(لَمُبَارَزَۃُ عَلِیِّ ؑ یَوْ مَ الْخَنْدَقِ أَفْضَلُ مِنْ أَعْمَالِ اُمَّتِیْ ………… )
  2. حضرت علی ؑسے منافق محبت نہیں رکھے گا اور مؤمن آپ سے بغض نہیں رکھے گا ( لَایُحِبُّ عَلِیًّا مَنَافِقٌ وَّلاَ یُبْغِضُہٗ مُوْمِنٌ )
  3. حضرت علی ؑ کے تحریر کردہ پروانے کے بغیر کو ئی بھی پل صراط سے نہیں گزرے گا۔   (لاَ یَجُوْزُ أَحَدٌ عَلَی الصِّرَاطِ اِلَّا مَنْ کَتَبَ لَہٗ عَلِیُّ الْجَوَازَ)
  4. حضرت سیدۃ فاطمہ ؑ جنت کی عورتوں کی سردار ہیں (فَاطِمَۃَ سَیِّدَۃُ نِسَآئِ ..)
  5. (i) حضرت فاطمہ ؑ میرا ٹکڑا ہے جس نے اسے غضبناک کیا اس نے مجھے        غضبناک کیا۔  (فَاطِمَۃُ بَضْعَۃٌمِّنِّیْ فَمَنْ اَغْضَبَھَا اَغْضَبَنِیْ )

(ii)  روزِ قیامت ندا آئے گی تم اپنی نظریں جھکالو تا کہ فاطمہؑ بنت محمدؐ        گزر جائیں ۔  ( اِذَا کَانَ یَوْْمَ القِیَامَۃِ  نَادٰی مُنَادٍ …….. )

 

درس 10

  1. حضرت امام حسن ؑ اور حضرت امام حسین ؑ جوانانِ جنت کے سردار ہیں ۔ (اَلْحَسَنُ وَالْحُسَیْنُ سَیِّدَا شَبَابِ اَھْلِ الْجَنَّۃِ……… )
  2. حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین علیہما السلام میرے دو پھول ہیں۔    (ھُمَا رَیْحَانَتَایَ مِنَ الدُّنْیَا……..)
  3. اے اللہ : میں اس (حسن ؑ)سے محبت رکھتاہوں تو بھی اس سے محبت رکھ۔ (اَللّٰھُمَّ اِنِّی اُحِبُّہُ فَاَحِبَّہُ…… )
  4. ’’ حسین ؑمجھ سے ہے اور میں حسین ؑ سے ہوں ‘‘۔(حُسَیْنٌ مِّنِّیْ وَاَنَا … )
  5. ولادتِ حضرت امام حسین ؑکے بارے میں حضرت امّ الفضل ؓ کا خواب۔

 

درس 11

  1. اے ام سلمہ ؓ : جب یہ مٹی خون میں تبدیل ہو جائے تو جان لینا میرا بیٹا شہید کر دیا گیا ہے ۔ ( اِنَّ یَوْمًا یَتَحَوَّلُ فِیْہِ دَمًا…….)
  2. غمِ حضرت امام حسین ؑ میں حضور ؐکے سر اقد س اور داڑھی میں مٹی ہو نا ۔ (وَ عَلیٰ رَاْسِہٖ وَ لِحْیَتِہِ التُّرَابُ …….)
  3. شہادتِ حسین ؑ کے دن حضورؐ کے بالوں کا پراگندہ اور پاؤں کا خاک آلود ہ ہونا.(…. اَشْعَثَ اَغْبَرَ بِیَدِہٖ قَارُوْرَۃٌ فِیْھَا دَمٌ………)
  4. رسول ؐ اللہ کا حضرت خدیجہؑ کی وفات کے بعد بعض اوقا ت بکری ذبح کرنا اورگوشت ان کی سہیلیوں میںتقسیم کرنا۔ (وَرُ بَّمَا ذَبَحَ الشَّاۃَ.. ثُمَّ یَبْعَثُھَا )
  5. حضورؐ نے حضرت عمرؓ  کو حکم دیا ’’اویس قرنی  ؓکو کہو وہ تمہارے لیے مغفرت کی دعا کرے ۔‘‘    ( فَمُرُوْہُ فَلْیَسْتَغْفِرْ لَکُمْ ……… )

 

درس 12

  1. ’’حضرت امام مہدی علیہ السلام مجھ سے ہیں ۔‘‘ (اَلْمَھْدِیُّ مِنِّیْ ….)
  2. ’’میں تمہیں مہدی ؑ کی بشارت دیتا ہوں۔‘‘ (اُبَشِّرُکُمْ بِالْمَھْدِیِّ …..)
  3. ’’جب آسمان سے منادی ندادے گا کہ حق آل محمد ؑکے ساتھ ہے تو مہدی ؑ کا ظہور ہو گا۔‘‘ (  اِذَا نَادٰی مَنَادٍ مِّنَ السَّمَآئِ……)
  4. حضرت عیسیٰ ؑحضرت امام مہدی ؑ کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔       (فَیُصَلِّیْ خَلْفَ رَجُلٍ مِنْ وُلْدِیْ …….. )
  5. ’’جب تم مہدی ؑ کو دیکھو تو اس کی بیعت کرو‘‘ (اِذ رَأَیْتُمُوْہٗ فَبَایِعُوْہٗ …..)

 حصّہ دوّم

 منتخب اشعار در مدحت محمد و آل محمد علیہم السلام

  1. حضرت حسان بن ثابت ؓ
  2. حضرت امام شافعی
  3. حضرت ابن الحدید ؒ
  4. حضرت جنید بغدادی ؒ
  5. حکیم شیخ سنائی غزنوی ؒ
  6. حضرت شیخ فریدالدین عطار ؒ
  7. حضرت سید لعل شہباز قلندر مروندی ؒ
  8. حضرت شیخ مصلح الدین سعدیؔ شیرازی ؒ
  9. حضرت شمس الدین ملک تبریزی ؒ
  10. حضرت مولانا ئے رومؒ
  11. حضرت امیر خسرو
  12. حضر ت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی اوشی ؒ
  13. حضرت نظام الدین اولیاء محبوب الٰہی ؒ
  14. خواجہ غریب نواز
  15. حضرت محمد شمس الدین حافظ شیرازیؒ
  16. حضرت مخدوم علاو ٔالدّین صابری کلیری
  17. حضرت نور الدین عبدالرحمن ملاّ جامی ؒ
  18. حضرت شاہ نعمت اللہ ولی ؒ
  19. حضرت مرزا غالب دہلوی ؒ
  20. حضرت سچل سرمست ؒ
  21. حکیم الا مّت حضرت علامہ اقبال ؒ

 

فرمان رسول : درس 4 : پارٹ 1درس 4 : پارٹ 2درس 4 : پارٹ 2درس 4 : پارٹ 3درس 4 : پارٹ 4 فرمان رسول : درس چہارم : معروضی سوالات

Course Curriculum

پہلا ہفتہ
پیش لفظ – فرمان رسول 00:00:00
فرمان رسول: درس اول – ( پارٹ 1 ) اثباتِ نبوّت 00:00:00
فرمان رسول: درس اول – ( پارٹ 2 ) مقصدِ بعثت 00:00:00
فرمان رسول: درس اول – ( پارٹ 3 ) پانچ فضیلتیں 00:00:00
فرمان رسول: درس اول – ( پارٹ 4 ) نورِ نبیؐ سے شام کے محلات کا روشن ہونا 00:00:00
فرمان رسول: درس اول – ( پارٹ 5 ) قیامت کے دن صاحبِ شفاعت 00:00:00
فرمان رسول .: درس اول : معروضی سوالات 00:14:00
دوسرا ہفتہ
فرمان رسول : درس دوم – ( پارٹ 1 ) تخلیق نور نبی و علی علیہما السلام 00:00:00
فرمان رسول : درس دوم – ( پارٹ 2 ) ولادتِ حضرت علی علیہ السلام در کعبہ 00:00:00
فرمان رسول : درس دوم – ( پارٹ 3 ) عرش کے ستونوں پر لکھا ہوا کلمہ 00:00:00
فرمان رسول : درس دوم – ( پارٹ 4 ) حضرت محمدصَلَّی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم اور حضرت علی علیہ السلام کا ایک شجرہ سے ہونا 00:00:00
فرمان رسول : درس دوم – ( پارٹ 5 ) بحقِّ پنجتن پاک علیہم السلام حضرت آدمؑ کی توبہ کی قبو لیت 00:00:00
فرمان رسول.: درس دوم : معروضی سوالات 00:14:00
تیسرا ہفتہ
فرمان رسول : درس ۳ : پارٹ 1 00:00:00
فرمان رسول : درس ۳ : پارٹ 2 00:00:00
فرمان رسول : درس ۳ : پارٹ 3 00:00:00
فرمان رسول : درس ۳ : پارٹ 4 00:00:00
فرمان رسول : درس ۳ : پارٹ 5 00:00:00
فرمان رسول.: درس سوم : معروضی سوالات. 00:14:00
چوتھا ہفتہ
فرمان رسول : درس 4 : پارٹ 1 00:00:00
فرمان رسول : درس 4 : پارٹ 2 00:00:00
فرمان رسول : درس 4 : پارٹ 3 00:00:00
فرمان رسول : درس 4 : پارٹ 4 00:00:00
فرمان رسول : درس 4 : پارٹ 5 00:00:00
فرمان رسول۔: درس چہارم : معروضی سوالات 00:14:00
ہفتہ پنجم
فرمان رسول : درس 5 : پارٹ 01 00:00:00
فرمان رسول : درس 5 : پارٹ 02 00:00:00
فرمان رسول : درس 5 : پارٹ 03 00:00:00
فرمان رسول : درس 5 : پارٹ 04 00:00:00
فرمان رسول : درس 5 : پارٹ 05 00:00:00
فرمان رسول.: درس پنجم : معروضی سوالات 00:14:00
چھٹہ ہفتہ
فرمان رسول : درس 6 : پارٹ 01 00:00:00
فرمان رسول : درس 6 : پارٹ 02 00:00:00
فرمان رسول : درس 6 : پارٹ 03 00:00:00
فرمان رسول : درس 6 : پارٹ 04 00:00:00
فرمان رسول : درس 6 : پارٹ 05 00:00:00
فرمان رسول.: درس ششم : معروضی سوالات 00:14:00
ساتواں ہفتہ
فرمان رسول : درس 7 : پارٹ 01 00:00:00
فرمان رسول : درس 7 : پارٹ 02 00:00:00
فرمان رسول : درس 7 : پارٹ 03 00:00:00
فرمان رسول : درس 7 : پارٹ 04 00:00:00
فرمان رسول : درس 7 : پارٹ 05 00:00:00
فرمان رسول.: درس ہفتم : معروضی سوالات 00:14:00
اٹھواں ہفتہ
فرمان رسول : درس 8 : پارٹ 01 00:00:00
فرمان رسول : درس 8 : پارٹ 02 00:00:00
فرمان رسول : درس 8 : پارٹ 03 00:00:00
فرمان رسول : درس 8 : پارٹ 04 00:00:00
فرمان رسول : درس 8 : پارٹ 05 00:00:00
فرمان رسول.: درس ہشتم : معروضی سوالات 00:14:00

Course Reviews

N.A

ratings
  • 5 stars0
  • 4 stars0
  • 3 stars0
  • 2 stars0
  • 1 stars0

No Reviews found for this course.

top
Copyright © 2004-2017. All right Reserved Misbahudduja University