لیکچر: آقای سوادی مؤسسہ کوتاہ مدت قم المقدس

لیکچر: آقای سوادی مؤسسہ کوتاہ مدت قم المقدس

11 جون 2022 : مصباح الدجی یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن نے قم المقدس کے دورہ کے دوران مؤسسہ کوتاہ مدت میں جناب حجۃ الاسلام و المسلین آقای سوادی کے لیکچر سے بھی استفادہ کیا۔ انہوں نے کارگاہ انقلاب اسلامی کے عنوان پر گفتگو کی۔آپ نے انقلاب اسلامی کی کامیابیوں اور اس کے لیے درپیش مسائل پر بھی بات کی۔ آخر میں انہوں نے شرکاء کے سوالات کے مدلل جوابات بھی دیے۔

 آخر میں انہوں نے شرکاء کے سوالات کے مدلل جوابات بھی دیے۔

top
Copyright © 2004-2017. All right Reserved Misbahudduja University