بہشتِ زہراءؑ قبرستان (تہران) کی زیارت

بہشتِ زہراءؑ

9 جون 2022ء : مصباح الدجی یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن نے تہران کے دورے کے دوران بہشت زہراءؑ قبرستان کی زیارت کی۔ ایرانی قوم کس طرح اپنے شہداء اور دیگر مرحومین کو یاد رکھتی ہے یہ اپنی مثال آپ ہے۔ اس قوم نے اپنے قبرستانوں کو پارکوں کی شکل دے دی ہوئی ہے۔ اس بہشتِ زہراءؑ قبرستان میں ایران کے عظیم لیڈروں، مذہبی رہنماؤں اور دیگر اعلیٰ شخصیات کی قبروں پر فاتحہ کی سعادت حاصل کرنے کا موقع بھی ملا۔

top
Copyright © 2004-2017. All right Reserved Misbahudduja University