مصباح الدجی یونیورسٹی کے کورس ایسوسی ایٹ عالم / عالمہ میں یہ 8 کتب شامل ہیں
کورس کا دورانیہ 6 ماہ ہے اور اس کی تقسیم کچھ اس طرح سے کی گئی ہے
چھٹے مہینے |
چھوتھے اور پانچھویں مہینے |
تیسرے مہینے |
پہلے اوردوسرے مہینے |
کورس میں نمبروں کی ترتیب کچھ یوں ہے
ماہانہ مشق و عملی امتحان |
10 فیصد |
ہفتہ وار معروضی سوالات |
10 فیصد |
فائنل امتحان |
50 فیصد |
مڈ ٹرم امتحان |
30 فیصد |
ہر کتاب کا ہر ہفتے سٹوڈبٹس کا معروضی سوالات پر مشتمل ٹیسٹ ہو گا اس ٹیسٹ میں 4 قسم کے سوالات ہو سکتے ہیں01) Multiple Choice 2) Multiple Correct 3) True / False 4) Sort Answers |
معلم تجوید کے ہفتہ وار ٹیسٹ میں سٹوڈنٹس کو اپنی آواز رکارڈ کر کے سنڈ کرنی ہو گیجس کو سننے کے بعد معلم اپنی آواز میں ہی اس پر ریمارکس دیں گے |
ہر مہینے سٹوڈنٹس کو پوچھے گئے سوالات کے جواب پر مشتعمل مشق جمع کروانی ہو گی |
سٹوڈنٹس کو عملی امتحان بھی دئے جائیں گے جس میں کسی موضوع پر دلائل سے گفتگوں کرنا ہو گی |