1) آیت تطہیر اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰہُ لِیُذْھِبَ عَنْکُمُ …….
کلمہ ’’اِنَّمَا‘‘ سے مراد۔
آیت میں لفظ ’’ یُرِیْدُ‘‘ پروردگار کے کس ارادہ کی طرف اشارہ ہے۔
ارادہ تکوینی اور ارادہ تشریعی سے کیا مرادہے۔
لفظ ’’اَلرِّجْس‘‘ میں الف لام کس معنی پر دلالت کرتاہے ۔
تطہیر کا معنی اورمفہوم ۔
مفسرین نے اہل بیت پیغمبر ؐ سے کون سی ہستیاں مراد لیں۔
آیت تطہیر سے قبل و بعدازواج ؓکا ذکرہے پھراہل بیت سے مرادازواج کیوں نہیں
’’اذھاب رجس‘‘ سے مراد رجس کو دور کرنا یا رجس سے دور رکھنا ہے ۔
آیت تطہیرکن افراد کے بارے میں نازل ہوئی ہے ۔
اللہ کاکون سا ارادہ عالم تکوین میں خدا کی مشیت سے تعلق رکھتا ہے ۔
اللہ نے کب سے آئمہ ؑ کو رجس سے دور رکھا۔
جب اللہ نے خود ہی آئمہؑ سے رجس کو دور رکھا پھر اس میں آئمہؑ کی کیا فضیلت ہے۔
کیا اللہ کاارادہ تکوینی ایک قسم کے جبر کا نام نہیںہے ۔
مقام عصمت یا معصوم سے مراد۔
آیت تطہیر میں بیت کے لفظ سے مراد کس کا گھر۔
آیت تطہیر میں ارادہ الہٰی سے مراد حلال وحرام کے احکام کیوں نہیں ۔
آیت تطہیر سے آئمہ ؑکے معصوم ہونے میں تسلسل اور دوام کا ثابت ہونا۔
زیارت جامعہ کی روشنی میں عصمت کا مفہوم۔
کیا یہ اللہ کا عدل ہے کوئی خلقت سے ہی معصوم اور کوئی غیر معصوم۔
آئمہ ؑ کی عصمت سے عام مخلوق کو کیا فائدہ ۔
2) آیت مباہلہ فَقُلْ تَعَالَوْْا نَدْعُ اَبْنَآئَ نَا وَاَبْنَآئَکُمْ…….
مباہلہ کا معنی اور مفہوم ۔
حق کے اثبات کے طریقے ۔
مباہلہ میں ایک ایک آدمی کافی تھامگر بیٹوں، بیٹیوںاور نفوس کی شرکت کیوں۔
آیت مباہلہ میں کاذبین کا لفظ ہے اہل بیتؑ صادقین کیسے ثابت ہوئے۔
کیا میدان مباہلہ میںجانے والی ہستیوں کی ترتیب قرآنی تھی۔
میدان مباہلہ میںحضرت فاطمہ ؑ کے درمیان میں ہونے سے مراد۔
روایات کی روشنی میں مباہلہ کی تفصیل ۔
آیت مباہلہ عظمت اہل بیت ؑ کی ایک زند ہ سند ۔
اَبْنََائٌ، نِسَائٌ اوراَنْفُسٌ جمع ہیںان سے حسن ؑ،حسین ؑ،فاطمہ ؑ اور علی ؑکس طرح مراد ہیں
’’نساء‘‘کا معنی عورتیں ہے آیت میں بیٹی کس طرح مراد لے سکتے ہیں۔
نفسِ رسولؐ ہونے سے علی ؑ کی خلافت بلا فصل کا ثبوت۔
حضرت امام موسیٰ کاظم ؑکا ہارون رشید سے مکالمہ ۔
حضرت امام علی رضا ؑاور مامون رشید کا مکالمہ ۔
3) آیت مودّت قُلْ لَّا اَسْئَلُکُمْ عَلَیْہِ اَجْرًا اِلَّا……….
شان نزول ۔
آیت مودّت سے آئمہ معصومین ؑکی پیشوائی اور رہبری کی دلیل ۔
پیغمبر اکرمؐ نے اجر رسالت کیوں مانگا۔
مودّت فی القربیٰ کے سلسلے میںمشہور تفاسیر۔
قرآن مجیدمیں القربیٰ کامعنی۔
سنی اور شیعہ کتب کی روشنی میں قربیٰ سے مراد ۔
تفسیر کشاف میںمقام آل محمدعلیہم السلام ۔
آل محمد ؑ کی مودّ ت واجب جبکہ باقی انبیاء ؑ کی آل کو یہ سعادت نہ ملی کیوں۔
آیت مودّت اہل سنت و شیعہ مفسرین کی نظر میں۔
موّدت اہل بیت ؑ رسالت کا جز ہے۔ ثبوت قرآن کی روشنی میں۔
4) آیت درود اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِِکَتَہٗ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ……
صلاتکی نسبت اگر اللہ ، فرشتوں اور مومنین کی طرف ہو تو معنی میں فرق۔
حضورؐکے لیے ہم سے درود کا مطالبہ کس لئے ہے ۔
تفسیر صافی میں ’’صلوا ۃ ‘‘ کا معنی ۔
کیا درود کے بغیر دعا قبول ہو سکتی ہے ۔
درود پڑھنے کا ثواب۔
’’یصلون ‘‘کے فعل مضارع ہونے سے مراد۔
’’صلوا‘‘ اور’’ سلموا‘‘ میں فرق ۔
کیاحضرت محمدؐپر درود بھیجتے وقت آل محمد ؑ کا ذکر کرنا بھی ضروری ہے۔
درود کی روایات میں لفظ’’ عَلٰی‘‘ کا فاصلہ نہ ہونے کی وجہ ۔
دم بریدہ(دم کٹا) درود سے کیا مراد ۔
فقہاء کے نزدیک نماز کے تشہد میں درود پڑھنے کا حکم ۔
نماز میں اہل بیتؑ پر درود نہ بھیجنا امام شافعیؒ کی نظر میں۔
کیا اصحاب ؓاور ازواج ؓ بھی درود میں شامل ہیں۔
5) آیت خلافت اِنِّیْ جَاعِلٌ فِی الْاَرْضِ خَلِیْفَۃً………
حضر ت آدم علیہ السلام کی تخلیق کا مقصد ۔
قرآن مجید کی روشنی میں لفظ ’’خلیفہ ‘‘کی وضاحت ۔
اللہ نے حضرت آدم ؑ کو کس کا خلیفہ قرار دیا مفسرین کی آراء۔
خلافت الٰہیہ کی حقدارکون سی ہستیاں ہیں۔
کیاواقعی حضرت آدم ؑکی خلافت پر فرشتے معترض تھے ۔
فرشتوں نے کیسے گمان کیا کہ انسان فساد کرے گا۔
کیا فرشتے زمین پر خلافت کے خود بھی امید وار تھے ۔
اللہ نے حضرت آدم ؑکوکن اسماء کی تعلیم دی۔
کیا خلافت حضرت آدم ؑ تک ہی مخصوص تھی یا یہ عہدہ قیامت تک کے لیے تھا
خدا نے حضرت آدم ؑکو کس طرح اسماء کی تعلیم دی ۔
کیا یہ عدل ہے کہ آدم ؑ کواسماء کی تعلیم دی فرشتوں کو نہیںدی۔
آیت میں ھُمْ (اسمائھم) اور ھٰؤُ لَائِ کے الفاظ کی دلالت ۔
6) آیت امامت اِنِّیْ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا…………
آیت امامت میں ’’کلمات‘‘سے مراد ۔
حضرت ابراہیم ؑکے امتحانات ۔
کیا عہدہ امامت سے مراد نبوت ہے ۔
امامت اور ’’اِیْصَالٌ اِلَی الْمَطْلُوْبِ‘‘ سے مراد۔
نبوت ،رسالت اور امامت میں فرق ۔
عہدہ امامت حضرت ابراہیم ؑ کی آخری سیر تکامل۔
ظلم سے مراد اورلَایَنَالُ عَہْدِی الظَّالِمِیْن کی وضاحت۔
قرآن کی روشنی میں حضرت ابراہیم ؑ کی امامت۔
امام کا تعین کس طرف سے ۔
7) آیت ولایت اِنَّمَا وَلِیُّکُمُ اللّٰہُ وَرَسُوْلُہٗ ………….
شان نزول ۔
لفظ ’’ اِنَّمَا‘‘ کا معنی اور مفہوم ۔
ولایت علی ؑ کے متعلق حسان بن ثابت ؓ کے اشعار۔
’’اَلَّذِیْنَ‘‘ جمع کا صیغہ ہے۔ کیا اس سے واحد مراد لیا جا سکتا ہے۔
لفظ ’’ولی‘‘ کا معنی۔
’’خدابالذات ولی مطلق ہے‘‘ سے مراد۔
’’رسولؐ اور مومنین (آئمہؑ)بالعرض ولی مطلق ہیں‘‘ سے مراد۔
8) آیت اولی الامر اَطِیْعُوا اللّٰہَ وَاَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ……..
اولوالامر کے تعین کے سلسلے میں مفسرین کی آراء۔
اولوالامر کی صفات ۔
کیا فخر الدین رازی امام کو معصوم سمجھتے ہیں ۔
رسالت مآبؐ کے زمانے میں اولوالامر کون تھے ۔
احادیث کی روشنی میں حضور ؑ نے کن ہستیوں کو اولواالامر قرار دیا ۔
’’خدا بالذات واجب الاطاعت ‘‘ سے مراد۔
’’ پیغمبر ؐ با لغیر واجب الاطاعت ہیں ‘‘ سے مراد۔
اس زمانے میں اولوالامر ۔
9) آیت بیّنہ اَفَمَنْ کَانَ عَلٰی بَیِّنَۃٍ مِّنْ رَّبِّہٖ………..
’’ مَنْ ‘‘ کا مفہوم ۔ شَاہِدٌ سے مراد۔
شَاہِدٌ مِنْہٗ میں لفظ مِنْہٗ سے مراد۔
آیت بینہ کی حضرت علی علیہ السلام کی خلافت پر دلالت۔
10) آیت عالم الکتاب قُلْ کَفٰی بِا للّٰہِ شَھِیْدًا بَیْنِیْ ……..
شہادت کا معنی۔
حضور ؐ کی رسالت کے دو گواہ ۔
تحمل شہادت اور ادائے شہادت سے مراد ۔
آیت عالم الکتاب کی حضرت علی ؑکی خلافت پر دلالت۔
اَلَّذِیْ عِنْدَہٗ عِلْمٌ مِنَ الْکِتَاب اور مَنْ عِنْدَہٗ عِلْمُ الْکِتَاب میں فرق۔
11) آیت تبلیغ یٰٓاَیُّھَا الرَّسُوْلُ بَلِّغْ مَآ اُنْزِلَ…………
وہ کون سا پیغام تھا جس کا نہ پہنچانا رسالت کا نہ پہنچانا تھا۔
شان نزول اورواقعہ غدیر کا خلا صہ۔
حضرت علی ؑ کی ولایت کے اعلان پر صحابہؓ کی مبارک باد۔
اعلان غدیر پرحسان بن ثابت ؓ کا قصیدہ۔
کیا مولیٰ کا معنی اولیٰ بالتصرف ہے۔
آیت تبلیغ کی حضرت علی ؑکی ولایت پر دلالت۔
حدیث غدیراور صحاح ستہ۔
حدیث غدیر سے حضرت علی ؑکا اپنی خلافت پر استدلا ل۔
آخری جملے ’’اِنَّ اللّٰہَ لَایَھْدِی ۔۔۔‘‘ کا مفہوم ۔
کیا ایک زمانے میں دو ولی ہو سکتے ہیں ۔
12) آیت اکمال الدین اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمْ…….
’’ اَلْیَوْمََ‘‘ سے کو نسا دن مراد ہے اوراس کے متعلق مفسرین کی آراء۔
آیت کے دو جملوں میں کون سے چار پہلو بیان ہوئے ہیں۔
سورۃ نور کی آیت وَعَدَ اللّٰہُ….میں تین وعدے کب پورے ہوئے ۔
واقعہ غدیر کے متعلق دونوں آیات یَا اَیُّھَاالرَّسُوْلُ بَلِّغْ۔۔۔
اور اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ۔۔۔ کے درمیان فاصلہ کیوں ہے ۔
کیادین کی تکمیل حضرت علی ؑ کی ولایت کے اعلان سے ہوئی ۔
آیت اکمال الدین کاشان نزول کتاب ’’المراجعات‘‘ کی روشنی میں۔
شان نزول میں مفسرین کا اختلاف۔
حضرت علی ؑ کی ولایت کے اعلان کے فوراً بعد حضورؐ نے کیا دعا کی۔
13) آیت رؤیت اعمال وَقُلِ اعْمَلُوْا فَسَیَرَی اللّٰہ..
ہمارے اعما ل کو اللہ کے علا وہ رسولؐ اور مؤمنین بھی دیکھتے ہیں۔
ہمارے کہنے کے بغیر ہی امام ؑ ہمارے لیے دعا فرماتے ہیں۔
آیت رؤیت اعمال میں ’’مؤمنون ‘‘سے مراد۔
تمام اعمال آ ئمہ طا ہر ین ؑ کے سامنے پیش ہو نے سے مراد۔
کیارؤیت اعما ل کی روایات ایک دوسری کے منا فی ہیں۔
جملہ فَیُنَبِّئُکُمْ بِمَا کُنْتُمْ تَعْمَلُوْن سے مراداعمال کی آگا ہی ہے یا جزا ۔
کیا آیت میں رؤیت دیکھنے کے معنی میں ہے ۔
’’ عنقریب خدا اعما ل دیکھے گا‘‘ سے مراد ۔
14) آیت وَاِنَّ مِنْ شِیْعَتِہٖ لَاِبْرَہِیْمَ
حضرت ابراہیم ؑحضرت نوح ؑکے شیعہ تھے۔
حضوراکرم ؐ کوحضرت ابراہیم ؑکے طریقے کی پیروی کا حکم دیا گیا ۔
مِنْ شِیْعَتِہٖمیں ’’ھو‘‘ کی ضمیر کا مرجع آذر نہیں بلکہ حضرت نوح ؑ ہیں۔
حضرت ابراہیم ؑ نے عرش کے پہلو میں کن ہستوں کے انوارکو دیکھا۔
حضرت ابراہیم ؑنے دعا کی ’’اے اللہ: مجھے علی ؑکا شیعہ قراردے۔‘‘
قرآن میں 11 مقامات میں لفظ شیعہ کا استعمال ۔
گزشتہ انبیا ء ؑکی امتیںشیعہ کہلاتی تھیں ۔
حضرت موسیٰ ؑ نے اپنے شیعہ کے دشمن کو قتل کر دیا۔
شیعہ کے لغوی اور اصطلاحی معانی قرآن و حدیث اور لغت کی نظر میں۔
محبّان حضرت علی ؑکے لیے لفظ شیعہ کے موجداور با نی حضرت محمد ؐ ہیں۔
صحابہ کرام ؓ کی ایک بڑی جماعت شیعہ لقب سے مشہورتھی ۔ صفحہ 279
کیااہل سنت و الجماعت بھی پہلے شیعہ لقب سے مشہور تھے۔
روز قیامت صرف شیعہ فرقہ ہی نجات یا فتہ ہوگا ۔
قرآن کے الفاظ خَیْرُالْبَرِ یَّۃِ سے مراد حضرت علی علیہ السلام ہیں۔
شیعہ اور محب میں فرق۔
Course Curriculum
پہلا ہفتہ | |||
پیش لفظ – کلام خدا | 00:00:00 | ||
کلام خدا – درس 1 (آیت تطہیر) | 00:00:00 | ||
معروضی سوالات – کلام خدا : آیت تطہیر | 00:14:00 | ||
دوسرا ہفتہ | |||
کلام خدا – درس 2 – آیت مباہلہ | 00:00:00 | ||
معروضی سوالات – کلام خدا: آیت مباہلہ | 00:14:00 | ||
تیسرا ہفتہ | |||
کلام خدا – درس 3 – آیت مودّت | 00:00:00 | ||
معروضی سوالات – کلام خدا: آیت مودّت | 00:14:00 | ||
چوتھا ہفتہ | |||
کلام خدا – درس 4 – آیت درود | 00:00:00 | ||
معروضی سوالات _ کلام خدا : آیت درود | 00:14:00 | ||
پانچواں ہفتہ | |||
کلام خدا – درس 5 – آیت خلافت | 00:00:00 | ||
معروضی سوالات – کلام خدا : آیت خلافت | 00:14:00 | ||
چھٹہ ہفتہ | |||
کلام خدا – درس 6 – آیت امامت | 00:00:00 | ||
معروضی سوالات – کلام خدا : آیت امامت | 00:14:00 |
Course Reviews
No Reviews found for this course.