مجمع جهانی اہل البیت تہران کے مدیر کل آیت الله رضا رمضانی سے ملاقات

10 جون 2022 : مصباح الدجی یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن نے تہران کے دورے کے دوران مجمع جہانی اہل البیت تہران کے مدیر کل سے دانشگاہ اہل بیت میں ملاقات کی۔ انہوں نےمصباح الدجی یونیورسٹی کے مذہبی تعلیمی پروگرامز کو بہت سراہا اور یونیوسٹی سے ہر قسم کا تعاون کرنے کا بھی یقین دلایا۔

انہوں نے اپنی گفتگو میں اس بات پر بھی زور دیا کہ عالم اسلام کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے ہمیں ہر وقت تیار ہنا چاہیے۔

24 ستمبر, 2022
top
Copyright © 2004-2017. All right Reserved Misbahudduja University