لیکچر: ڈاکٹر آلِ یمین تہران یونیورسٹی

لیکچر: ڈاکٹر آلِ یمین تہران یونیورسٹی

8 جون 2022ء : مصباح الدجی یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن نے تہران کے دورے کے دوران تہران یونیورسٹی کا وزٹ کیا تو وہاں پر جناب ڈاکٹر آل یمین صاحب کے لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔

ڈاکٹر صاحب نے انقلاب ایران کے موضوع پر انگلش زبان میں بہت ہی مدلل گفتگو کی۔ انہوں نے آقای امام خمینیؒ کی جدو جہد اور اس دور کی مشکلات کا بھی احاطہ کیا۔

top
Copyright © 2004-2017. All right Reserved Misbahudduja University