مشق نمبر 1: بچے کی رکارڈینگ

اس مشق میں سٹوڈنٹس کو کسی 5 سال سے کم عمر بچے کو جو آپ کی اس مشق میں دیا جائے گا (جیسے 12 امام، 12 معصوم ، اصول دین وغیرہ) سکھانے کے بعد ویڈیو بنا کر بتائے گئے طریقے کے مطابق اپلوڈ کرنی ہو گی جس طرح یہ ویڈیو آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔
نوٹ: بچے کا آپ کی فیملی سے ہونا ضروری نہیں بلکہ آپ ریلیٹوز یا کمیونٹی سے کسی بھی بچے کی ویڈیو بنا سکتے ہیں اور اگر پھر بھی سٹوڈنٹ کے لیے بچے کا بندوبست ممکن نہ ہو تو آپ کے لرنینگ مینجمینٹ سسٹم پے اس کی الٹرانیٹو مشق بھی دی گئی ہے

 

240:00 Time RemainingHour Mins
    top
    Copyright © 2004-2017. All right Reserved Misbahudduja University