ڈیفینس میوزیم تہران کا وزٹ

9 جون 2022 : مصباح الدجی یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی ڈیلیگیشن نے تہران کے دورے کے دوران ڈیفینس میوزیم (باغ موزہ دفاع مقدس) کا وزٹ کیا۔ یہ ایران اور ایشیا کا سب سے بڑا میوزیم ہے۔ اس میں جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے زیادہ تر فوکس ایران عراق جنگ (1980 سے 1988) پر کیا گیا ہے۔ ایران نے اس جنگ میں اپنے دفاع کو دفاع مقدس (Holy Defense) کا نام دیا ہے۔ اس میوزیم کو 7 بڑے ہال میں اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ دیکھنے والے کو پُر کشش دکھائی دیتا ہے۔

ڈیفینس میوزیم

top
Copyright © 2004-2017. All right Reserved Misbahudduja University